Daily Updates
ہر وقت، بر وقت
چلاس تھور میں سیکورٹی فورسیز نے دہشت گرد کمانڈر کے گھر کودھماکے سے اٹھا دیا.
پاکسان پیپلز پارٹی کا نامزد امیدوار برائے گلگت بلتستان اسمبلی 5 نگر 2 Zulfiqar Ali Murad کا ہوپر نگر میں زبردست پاور شو
#2026年
Pakistan Peoples Party - PPP
مجلس وحدت المسلمین کا نامزد امیدوار برائے گلگت بلتستان اسمبلی 1 گلگت 1 Ilyas Sadiqi کا پاورشو
#2026年
12/04/2026
گلگت # چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان عام انتخابات 2026 کے انعقاد کیلئے ریٹرننگ افسران (ROs) اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران (AROs) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (DROs) کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Hunza:- District Food Controller Aniqa Ghulam Rasool and Food Inspectors. Visit the verious hotels and eesturents in Nasirabad Hunza.
سکردو:- شہید سید علی خامنہ ای کے چہلم کے سلسلے میں مونسپل سٹیڈیم سکردو میں عظیم الشان پروگرام
12/04/2026
آنکھوں کے مریضوں کے لیے خوشخبری 👁️
سہارا ویلفیئر آرگنائزیزیشن کی جانب سے ہنزہ اور نگر کے 10 مختلف گاوں میں مفت آئی کیمپس (Free Eye Camps) کا انعقاد کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد آنکھوں کے امراض میں مبتلا افراد کو بہترین اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ان آئی کیمپس میں ماہر اور تجربہ کار آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا طبی معائنہ کریں گے اور جدید طریقوں کے ذریعے آنکھوں کی بیماریوں کی تشخیص کی جائے گی۔
ابتدائی معائنے کے بعد، دوسرے مرحلےمیں (Second Phase) جن مریضوں کی علاج کے لئے آپریشن کی ضرورت ہوگی، ان تمام مریضوں کے آپریشنز بھی تجربہ کار اور قابل ڈاکٹرز کے ذریعے کیے جائیں گے تاکہ انہیں بہترین علاج فراہم کیا جا سکے۔
یہ کیمپس خاص طور پر ان افراد کے لیے ایک سنہری موقع ہیں جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنا علاج نہیں کروا سکتے۔ لہٰذا تمام مرد و خواتین، بزرگ افراد اور بچے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی بینائی کا معائنہ ضرور کروائیں۔۔
📢 تمام تفصیلات اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں۔📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
✨ اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں، کیونکہ بینائی ایک انمول نعمت ہے
Sahara Welfare Organization Gilgit
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
گلگت بلتستان
Gilgit
1500