Muhammad Ilyas Sadiqi

Muhammad Ilyas Sadiqi

Share

سابق معاون خصوصی و رہنما مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان محمّد الیاس صدیقی وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے معدنیات محمد الیاس صدیقی

17/06/2026

کربلا ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا نام،حق و انصاف کے لئے ڈٹ جانا ہی حسینی طرزِ عمل ہے،محرم الحرام میں بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ضروری ہے۔

08/06/2026

08/06/2026

ہم گلگت ، بالخصوص حلقہ 1 کے بزرگوں، نوجوانوں، اور اپنی قابلِ احترام ماؤں اور بہنوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے مختصر وقت میں جس خلوص، محنت اور جدوجہد کا مظاہرہ کیا، وہ واقعی قابلِ ستائش اور قابلِ فخر ہے۔
آپ کی محبت، اعتماد اور بھرپور تعاون ہمارے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ ان شاء اللہ تبدیلی، خدمت اور ترقی کا یہ سفر آپ سب کے تعاون سے جاری رہے گا۔ ہم مل کر اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی، عوامی مسائل کے حل اور ایک بہتر مستقبل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

شکریہ gba 1
#𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇

07/06/2026

يَا فَتَّاحُ
نَصْرٌ مِنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
انشاء اللہ

06/06/2026

نومل کے عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر بول رہا ہے حلقہ 1 گلگت الیاس صدیقی کا ہے حلقہ 1 گلگت عوام کا ہے

پی ٹی آئی و مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ امیدوار حلقہ 1 گلگت محمد الیاس صدیقی پر امید ہے ، عوام افواہوں پر یقین نہ کریں انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی جیت عوام کی ہوگی۔
#𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇

06/06/2026

کچھ مسترد لوگ افواہیں پھیلا رہے ہیں ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے

06/06/2026

#𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇

Photos from ‎با خبر جی بی‎'s post 06/06/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00