Unity Public School and College Gilgit

Unity Public School and College Gilgit

Share

If you are born a personality, it is an accident but, if you die a personality it is achievement.

10/09/2026

We are immensely proud to celebrate the outstanding students of Unity Public School and College, Gilgit, for their remarkable performance in the FBISE HSSC Annual Examination.

09/09/2026

🎉 **دلی مبارکباد!** 🎉

یونٹی پبلک اسکول اینڈ کالج گلگت کی ہونہار طالبہ علینہ بتول کو FBISE سالانہ امتحان میں شاندار 998 نمبر حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌟

آپ کی محنت، لگن اور کامیابی قابلِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲.

06/09/2026

Urgent!

02/09/2026

🌟 یونٹی اسکول اینڈ کالج گلگت کے لیے قابلِ فخر لمحہ 🌟

۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔۔

ہونہار نوجوان ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے CSS 2026 کے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کر کے اپنے والدین، علاقے اور ادارے کا نام روشن کر دیا۔

ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایف ایس سی یونٹی اسکول اینڈ کالج گلگت سے نمایاں نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ایوب میڈیکل کالج میں داخلہ لیا۔

✨ یونٹی اسکول اینڈ کالج گلگت کو اپنے اس ہونہار طالب علم کی کامیابی پر فخر ہے۔ یہ کامیابی ہمارے ادارے کے معیاری تعلیمی ماحول، اساتذہ کی محنت اور طلبہ کی لگن کا خوبصورت ثبوت ہے۔

ڈاکٹر حفیظ الرحمان اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد! 🎉

یونٹی اسکول اینڈ کالج گلگت — تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر۔

24/08/2026

یونٹی پبلک سکول اینڈ کالج اپنی دس سالہ شاندار کامیابی کے بعد سیشن 2026-27 کے لئے کلاس 11th سکشن بی میں محدود نشستوں میں داخلوں کا اعلان کرتا ہے۔
خواہش مند طلباء و طالبات داخلہ فارم صبح 8 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک سکول کے ایڈمن آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
رابطہ:03465468892, 03431249551

Photos from Unity Public School and College Gilgit's post 29/07/2026

Congratulations to Ghulam Zaib!🎉🌟

Heartiest congratulations to Ghulam Zaib on securing 1,013 marksin the FBISE SSC-II Examination.This remarkable achievement reflects your hard work, dedication, and perseverance.
May Allah bless you with continued success and guide you towards even greater accomplishments in the future. Wishing you a bright and prosperous academic journey ahead.
Keep making us proud! 🌹

29/07/2026

Congratulations to Umma Saeed!🎉🎊
Daughter of Vice Chairman United Educational Network GB.
Heartiest congratulations to Umma Saeed on achieving 509 marks in the FBISE SSC-I Examination. Your dedication, hard work, and determination have brought you this wonderful success.✌️

16/04/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون...
انتہائی افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پروفیسر اصغر شاہ (چیئرمین یونائیٹڈ ایجوکیشنل نیٹ ورک گلگت بلتستان) کے سب سے چھوٹے بھائی، ڈاکٹر شبیر حسین، انتقال کر گئے ہیں۔
اس المناک سانحے پر مین کیمپس یونٹی پبلک اسکول اینڈ کالج، دی یونائیٹڈ لائسیئم اسکول گلگت، یونٹی پبلک اسکول اینڈ کالج جوٹیال جونیئر کیمپس گلگت اور یونٹی پبلک اسکول اینڈ کالج جوٹیال سینئر کیمپس گلگت کی پوری انتظامیہ، اساتذہ کرام اور طلبہ کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر شبیر حسین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔💔
غم کی اس گھڑی میں ہم سب سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں.

28/03/2026

All 9th & 10th students are informed to collect their exam slips from Admin office UPS&C Gilgit.
Timing 8:30 am to 1:00 pm.

08/02/2026

Admission open.!
Admission forms are available at Admin office UNITY PUBLIC SCHOOL AND COLLEGE GILGIT.

Category

Telephone

Website

Address


China Trade Shaheed E Millar Road
Gilgit

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:30
Tuesday 09:00 - 01:30
Wednesday 08:00 - 01:30
Thursday 08:00 - 01:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 01:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unity Public School and College Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.