Sabil-e-Sach
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabil-e-Sach, Digital creator, 21, Gilgit.
Azadar e Hussain (A.S)
Follower of the righteous path
Companion of the Imam of sacrifice
Lover of the Prophet's family
I stand with the oppressed, against the oppressors.My heart beats for justice, my soul yearns for humanity.Live Like Ali Die LikeHussain
آنسو، احترام اور آخری سلام… عراقی جنرل کا رہبرِ آزادگانِ عالم کو خراجِ عقیدت۔
#آنسو #رہبر #احترام #وفاداری #کربلا #ولایت #شیعہ
فضائی منظر: رات کے اس پہر بھی(1:40am) کربلا میں رہبرِ شہید کی تشییع میں عاشقوں کا والہانہ ہجوم
#کربلا #تشییع
**اے ہمارے رہبر!**
آپ سے ہمارا عہد اٹل ہے کہ ہم کبھی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔
رہبرِ معظم **سید مجتبیٰ خامنہای** کے ساتھ وفا کا یہ عہد آخری سانس تک نبھائیں گے، چاہے اس کے لیے جان و مال کی ہر قربانی دینی پڑے۔
ان شاء اللہ۔
#مقاومت #استقامت #مجاہدت
🏴 مسجدِ جمکران، قم میں آیت اللہ جوادی آملی کی اقتدا میں شہیدِ اُمت کی نمازِ جنازہ ادا کی جا رہی ہے، جبکہ عاشقانِ ولایت اشک بار آنکھوں سے اپنے قائد کو الوداع کہہ رہے ہیں۔
شہید_امت
#قم
🎥 فضائی منظر: میدانِ آزادی میں اُمت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، رہبرِ شہیدِ انقلاب کو آخری سلام پیش کرتا ہوا۔
"رہبرِ معظم کا جسمانی سفر تمام ہوا مگر ان کے افکار اور انقلاب کی شمع ہمیشہ روشن رہے گی۔ امتِ مسلمہ کے عظیم قائد کی نمازِ جنازہ کے تاریخی مناظر۔
الوداع اے پرچمدار مقاومت،الوداع اے
امام امت،الوداع اے شھید مجاھد
#ایران
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ اکبر💔
رھبر شہید کا جسد اطہر حسینیہ امام خمینی رح ( جہاں رھبر کو شہید کیا گیا ) میں عزاداروں کے درمیان آخری دیدار کیلئے حاضر !
رھبر عزیز کے الوداعی مراسم شروع💔🥀🥀
یا حسین ع
عاشورا کے دن بلتستانی دستہ کا حرم معصومیہ قم میں جلوس
خداوند تمام عزاداروں کو سلامت رکھے آمین
#عزاداری #معصومہ #قم #بلتی #شیعہ #امامحسین
Category
Website
Address
21
Gilgit