GUPIS VOICE

GUPIS VOICE

Share

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

27/08/2025

اے کے ڈی این کی خدمات قابل ستائش اور فخر کیساتھ دکھی انسانیت کے خدمت میں مصروف ہے

27/08/2025

اپ ایک مخلص انسان ہونے کے ساتھ علاقے کی درد اپ کے اندر موجود ہے اللہ اپ کو کامیابی دے انشاءاللہ قوم گوپس پھنڈر آپ کے ساتھ کھڑی ہے
جئے موسیٰ مدد

04/12/2024
20/11/2024

76 سال سے چوروں والی بادشاہت ، ٹھیکداروں والی بادشاہت کا سورج کو غروب کرنے کی عظیم مقصد اور کوشش پر سابق وزیراعظم عمران خان کو سلام پیش کرتے ہیں اس مقصد کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں
24 نومبر احتجاج کی کال کو بھرپور حمایت کرتا ہوں

18/10/2024

Mamo Jan love you Jon Zindagi..

18/10/2024

کتوں کے بعد بلیوں نے بھی لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیا احتیاط لازم ہے
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ زہر کا استعمال کریں شوٹنگ کرنے سے اوارا کتے بھاگ جاتے ہیں اور جنگل کا رخ کرتے ہیں

17/10/2024

اگر کسی کو زمین کی کاغذات ضرورت پڑے تو کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے تمام کاغذات کو بوسہ بناکر ایک مردہ خانے میں پھینک دیا ہے یہ عمل علاقے کے لوگوں کے ساتھ بہت بڑی ذاتی ہے

تحصیل آفس گلگت میں پٹواری سیکشن کے ریکارڈ روم کو سیل کر دیا گیا زمینوں کے ریکارڈ سمیت اہم دستاویز تحویل میں لے لیے گئے

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GUPIS VOICE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.