Xeeshan_offical 72

Xeeshan_offical 72

Share

Gilgit___ Baltistan___ 🇵🇰___🇵🇰___�

29/07/2026

گلگت بلتستان حکومت کے 7 اراکین اسمبلی کو وزرات کے محکمے الاٹ کردیے گئے،

Photos from Xeeshan_offical 72's post 29/07/2026

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین شہید سیف الرحمن ہسپتال دورے کے موقع پر مریضوں کے مسائل سن رہے ہیں

28/07/2026

گلگت : انجمن امامیہ گلگت کی جانب سے ملت جعفریہ کے نوجوانوں کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا گیا۔

28/07/2026

پیٹرول 1.63 روپے اور ڈیزل 1.55 روپے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا۔

28/07/2026

سکردو : روندو چھماچھو میں راولپنڈی سے سکردو آنے والی
منرل واٹر سے لدی مزدا بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 جے ایس آر کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور گاڑی میں پھنسے ڈرائیور کو نکال کر ضروری کارروائی کے بعد سول ہسپتال تھوار روندو منتقل کردیا۔

Photos from Xeeshan_offical 72's post 28/07/2026

گلگت بلتستان محکمۂ صحت کے افسروں کو مختلف ضلع میں تبادلہ کر دیا۔۔۔!

#

28/07/2026

28 جولائی سے 6 اگست تک گلگت بلتستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

28/07/2026

جگلوٹ سکردو روڈ بحال

گلگت: سسی حراموش کے مقام پر عارضی پل کی تعمیر و بحالی کا کام مکمل ہونے پر جگلوٹ سکردو روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا ہے۔پل کے دونوں اطراف سے ٹریفک کو منظم طریقے سے گزارنے کے لیے پولیس کے سینئر افسران اور پولیس کے اہلکار موقع پر موجود ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ روڈ کی تازہ ترین صورتحال معلوم کرنے کے لیے گلگت بلتستان پولیس کی ہیلپ لائن پکار 15 پر رابطہ کریں۔

( ترجمان گلگت بلتستان پولیس )

27/07/2026

صوبائی وزراء حلف برداری تقریب
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ وزراء سے حلف لے رہے ہیں

27/07/2026

سسی حراموش بلاک پر عارضی اسٹیل پل کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری۔.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit