Younus Raja

Younus Raja

Share

صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان

08/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات: جمعیت علماءاسلام کو دیوار سے لگانے کی کوشش، دیامر حلقہ 1 اور دیامر حلقہ 3 میں نتائج میں تاخیری حربے الیکشن کمیشن کی ناکامی اور بددیانتی کی بدترین مثال ہے

30/05/2026

‎پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے کو لوگ بازو سے پکڑ کر گاؤں لائے۔ یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام تھا لیکن منتخب نمائندہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ پل پار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

29/05/2026

جمیت علماء اسلام گلگت بلتستان کا آفیشل پیج فالو کریں
JUI Digital Media Cell GB

26/05/2026

فکرانگیز خطاب

24/05/2026

امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری صاحب عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی حلقوں کے دورے پر ہیں

امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری ضلع گلگت اور ضلع دیامر کے تفصیلی دورے کے بعد ضلع غذر روانہ۔

مولانا عبدالکریم بخاری ضلع غذر کے تینوں انتخابی حلقوں کا دورہ کریں گے۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل

23/05/2026

بزم حسان گلگت بلتستان کے ذمہ داروں کا اجتماعی استعفی!

گزشتہ روز بزم حسان ویلفیئر کمیٹی گلگت بلتستان کے وائس چیئرمین سیمیت دیگر ذمہ داروں کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس ہوا
جس میں باقاعدہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ بزم حسان ویلفیئر کمیٹی سے اجتماعی طور پر استعفیٰ دیں اور اجتماعی طور پر اس کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے
مستعفی ہونے والے ممبران درج ذیل ہیں

قاسم حسانی صاحب
مولانا نور محمد حنفی
مولانا صدام حسین صاحب
مولانا ظہر الدین بابرصاحب
مولانا عبید الرحمن صاحب
بھائی شاکر صاحب
قاری عامر مکی صاحب
قاری عزیز الرحمان صاحب
قاری صلاح الدین صاحب

19/05/2026

قراقرم ہائی وے گینی کے مقام پر بلاک

17/05/2026

کمپئین آفس کا افتتاح!
مورخہ 18 مئی 2026 کو سہ پہر 03 بجے نیو اڈہ نزد این آر ایس پی بینک گاہکوچ میں مفتی سید اکرام الحق شاہ صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع غذر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جی بی اے 20 غذر حلقہ نمبر 02 اپنے الیکشن کمپئین آفس کا افتتاح کریں گے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit