North Front
This page has been created to bring the beauty of Gilgit-Baltistan to the world.
پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں ہم نے اسٹبلشمنٹ کا سہرا لیا کیونکہ وہ ہمارے دشمن تھے امجد ایڈوکیٹ
#سکردو
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے اہم پیغام جاری کردیا
#سکردو
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے جی بی ایل اے 8 سکردو حلقہ نمبر 2 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے کاظم میثم کو کامیاب قرار دینے کے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا
اگلگت بلتستان میں آزاد کشمیر کی طرح تحریک شروع ہونے کا امکان ہے امجد اور گلبر نے جی بی کو پچاس سال پیچھے دھکیل دیا پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان
پریس کانفرنس نگر یوتھ آرگنائزیشن
2005 سے لیکر
اب تک جو شیعہ نوجوانوں کو شناخت کر کے شہید کیا گیا ان کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کب منظر عام پر لاکر پولیس آئی خی پریس کانفرنس کریں گے
چلاس شرپسند عناصر نے چلاس میں موجود واپڈا ملازمین پر بدترین تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکی ملازمین نے بھاگ کر اپنی جان بچائی پولیس ہمیشہ کی طرح بے بس تماشائی
گلگت میں نکالی گئی ریلی میں بدنظمی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور دینی محاذ آپس میں لڑ پڑے جس میں کئی افراد زخمی ہوئے
سکردو بلتستان کی 1990 میں فلمائی گئی ایک یادگار ویڈیو
Contact the business
Website
Address
Gilgit
150001