Cricket lovers

Cricket lovers

Share

sports welcome

10/09/2026

BODYGUARD_Ko_Hi_Bana_Diya_KILLER,_Phir_Usne_Poore_Gang_Ka_Safaya_Kar_Diya___Movie_Explained_in_Hindi

07/07/2026
06/07/2026

🚨 انگلینڈ کے خواتین کرکٹ ٹیم کے کپتان عاقب جاوید اور وہاب سے زیادہ غیرت مند نکلی 🚨
انگلینڈ ویمنز ٹیم کے کپتان نیٹ سائورٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا سے شکست پر پریس کانفرنس میں کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتی ہوئی آبدیدہ ہوگئی کہا کہ مجھے آج بہت دکھ ہے کہ میں انگلینڈ کو ورلڈ چمپئن نہیں بناسکی اتنے ہزاروں میں لوگ اس امید سے آئے تھے کہ آج انگلینڈ ویمنز کی ٹیم چمپئن بنی گی لیکن ایسا نہیں ہوسکا بطور کپتان میں اس شکست کی زمہ داری قبول کرتی ہوں اور کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتی ہوں میں وہ نہیں کرسکی جو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مجھ سے امید لگائی تھی میں بطور پلیئر ٹیم میں کھیلوں گی لیکن کپتانی کاحق میں کھو چکی ہوں مجھے پورا یقین ہے کہ اس ٹیم میں مجھ سے اچھی کپتان ہونگی اور انگلینڈ کرکٹ کو اچھی طریقہ سے آگے لیکر جائی گی
دوسری جانب ہمارے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو دیکھیں جس کے دور میں پاکستان کرکٹ کا بیڑہ غرق ہوگیا لیکن مجال ہے اس پر کوئی اثر پڑا ہو لوگ گالیاں بدعائیں دے رہے ہیں اور وہاب ریاض کو دیکھیں کیا کچھ نہیں ہوا انگلینڈ میں خواتین ٹیم کیساتھ پہلی راوٴنڈ میں باہر ہوگئی ٹیم میں لڑائی جھگڑے چل رہے تھے لیکن پریس کانفرنس میں وہاب ریاض خوش تھا اور کہا ٹیم نے پوری کوشش کی جیتنے کی
اور انگلینڈ کی خاتون کپتان جس کی ٹیم فائنل ہارئے وہ یہ شکست برداشت نہیں کرسکی وہ مستعفی ہوگئی یہی فرق ہے زندہ ضمیر اورمردہ ضمیر میں

01/07/2026

Abhishek Sharma vs Babar Azam vs Virat Kohli in T20I cricket after 46 matches!

25/09/2025

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 135 رنز بنائے۔
جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 9 وکٹوں پر 124رنز بنا سکی۔

13/09/2025

1st Innings Full Highlights | Bangladesh

Vs Sri Lanka | T20 Asia Cup 2025 |

Match no 5 | BAN VS SL |

13/09/2025

Full Match Highlights PAKISTAN VS OMAN ASIA CUP T20 MATCH HIGHLIGHTS 2025 | PAK VS OMAN MATCH HIGHLIGHTS 2025

13/06/2025

‏پاکستان کے سپراسٹار بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا, بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے, یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے, بابر اعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے، جس میں فائنلز بھی شامل ہیں, بابر اعظم کہتے ہیں سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں،
ورلڈکلاس بیٹر اسٹیوسمتھ اور جوش ہیزل وڈ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں،
‎ ‎ ‎

Photos from Cricket lovers's post 12/02/2025

Pakistan creates history by beating South Africa in Karachi. Pakistan in the final of Triangular Series.

- Hundred from Rizwan and Agha Salman..

12/02/2025

پاکستانی فینز کو یہ ناقابل یقین جیت بہت بہت مبارک ہو
جب 92 پر 3 اوٹ یوئے تو کس کس نے کہا تھا میچ وڑ گیا

Category

Website

Address


Shop 46 Safiullah Block Nli Market
Gilgit
15100