Inside Nagar
social media network
قطریوں کی ناکامی سے ثابت ہوا،
ثالثی فقط آزاد منش لوگوں کا کام ہے۔
جب آپ کسی کے محتاج ہوں،
تو ثالثی کا تاج نہيں پہن سکتے۔
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے -
مولانا محمد اسحاق
سوست سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج سوست کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں گلگت، نگر اور دیگر علاقوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
InsideNagar #
حکومت کا گلگت بلتستان کو پہلا تحفہ
بجٹ کٹوتی
چائنا باڈر بیگیج سسٹم کا خاتمہ
گندم سبسڈی کٹوٹی۔
مہنگائی اسلئےکنٹرول نہیں ہورہی کیونکہ کنٹرول کرنےوالوں کوتمام چیزیں مفت میں مل رہی ہےاورعوام پیسوں سے لیتی ہے
07/07/2026
J. .کی سلاخیں نظریات کو قید نہیں کر سکتیں!Jail
نگر کی مٹی کے بیٹے اور گلگت بلتستان کے عوام کے دلوں کی دھڑکن، سابق ممبر اسمبلی جناب جاوید حسین صاحب کی بغیر کسی ٹھوس وجہ کے گرفتاری سراسر ناانصافی اور سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے۔ ظلم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے عوامی قیادت کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جا سکتا۔
اندھیر نگری چوپٹ راج۔
گیس سیلنڈر سکردو 4450 جبکہ گلگت میں 5550
گلگت میں گیس اور تندور کی روٹی مہنگی
،ٹماٹر کے ریٹس بھی اپ،لوڈشیڈنگ عروج پر۔اعلی حکام عیاشیوں میں مصروف۔عوام سخت پریشان
عوام کا جینا محال! 🛑
شدید لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے بعد اب سبسڈی والے آٹے کے کوٹے میں کٹوتی (750 سے 650) نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ کیا یہی ہے نئی حکومت کا ریلیف؟
گلگت کوٹے کے آٹے کی مقدار فی نفری 7.5 کلوگرام سے کم کر کے 6.5 کلوگرام کر دی گئی ہے۔ نئی حکومت کا پہلا کارنامہ!
Website
Address
Gilgit