Breaking Point GB
gilgit baltistan updates. for news and curret affair All about Gilgit Baltistan.
07/09/2026
سکردو حلقہ تین کا فارم 49جاری،پی پی امیدوار 175 ووٹوں کی اکثریت سے کامیاب قرار۔
پیپلزپارٹی کے امیدوار اختر عباس کو 8711ووٹ پڑے،جبکہ آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم 8536 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
سکردو حلقہ تین ضمنی الیکشن کا فارم 49 جاری نہ کرنے پر حلقہ بھر سے ہزاروں لوگ آر آو آفس کی طرف روانہ۔
قیدی عارف اللہ کو رہا کر دیا گیا
ڈیلی اوصاف نیوز
06/09/2026
سکردو حلقہ تین ضمنی الیکشن کا فارم 47 جاری پیپلز پارٹی کا اختر عباس ناشاد کامیاب، پیپلز پارٹی کی حکومت مستحکم ہوگئی، اگر مگر والی صورتحال کا تقریباً خاتمہ
پیپلز پارٹی کے امیدوار اختر ناشاد کا شاندار استقبال، کارکنوں کا جشن
231 ووٹوں سے اختر ناشاد کامیاب
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
پرائمری سکول کھر مہدی آباد
وزیر سلیم 529
اختر عباس ناشاد 8
45 پولنگ اسٹیشنز
اختر عباس ناشاد 6303، وزیر سلیم 5572 ووٹ؛ اختر عباس ناشاد کو 731 ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ غیر حتمی، غیر سرکاری۔
غیر حتمی، غیر سرکاری
36 پولنگ اسٹیشنز اختر ناشاد 5278 ووٹ لے کر پہلے، وزیر سلیم 3930 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر۔ اختر ناشاد کو 1,348 ووٹوں کی برتری۔
سکردو ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی کے امیدوار اختر ناشاد کی برتری
آبائی گاوں حسن آباد میں جشن شروع
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gilgit
15100