Aly Abidi
🏔️ Mountain Guide | Trek Leader
📍 Exploring the Hidden Wonders of Northern Pakistan
🥾 Trekking | Hiking | Camping | Adventure Tours
📞 WhatsApp: 0355-4433251
9 محرم الحرام
جلوسِ عزا حضرت عباس علمدارؑ ہولشل سے برآمد ہوا اور مرکزی چوک سے ہوتا ہوا اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں رہا جلوس میں عزادارانِ اہلِ بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا
جلوس نمازِ ظہر کے بعد امام بارگاہ ہولشل میں اختتام پذیر ہوا جہاں حضرت امام حسینؑ حضرت عباسؑ اور دیگر شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا گیا
لبیک یا حسینؑ • لبیک یا عباسؑ ��
#حضرت عباس علمدار
Signature Nagar Resort
راکاپوشی ویو پوائنٹ، غلمت نگر میں مین قراقرم ہائی وے (KKH) پر واقع ہے یہاں سے راکاپوشی کا انتہائی خوبصورت اور قریب منظر دکھائی دیتا ہے ریزورٹ میں ایگزیکٹو رومز اسٹینڈرڈ رومز اور ووڈن کیمپنگ پوڈز کی سہولت موجود ہے، جبکہ روایتی گلگت بلتستان کھانے بھی دستیا ہیں
Follow my page too see more videos
جہاں ہر منظر ایک نئی کہانی سناتا ہے، بلند پہاڑ، گھنے جنگلات اور قدرت کے حسین رنگ دل کو مسحور کر دیتے ہیں۔ نلتر ویلی کی خوبصورتی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی، اسے صرف محسوس کیا جا سکتا ہے۔
📍 Naltar Valley, Gilgit-Baltistan
📞 Contact/WhatsApp: 0355-4433251
📞 Phone: 0316-9245445
آئیں اور پاکستان کے اس خوبصورت گوشے کی سیر ہمارے ساتھ کریں۔
🏔️🌲✨
21/06/2026
Sumamyar Bar Meadows, Hopper 🏔️🌿
بادلوں کو چھوتے سرسبز میدان، ٹھنڈی ہوائیں اور چاروں طرف پھیلی قدرتی خوبصورتی سُمایار بار میڈوز ہوپر کا ایک دلکش نظارہ ہے جو ہر سیاح کے دل میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے۔ ✨
📍 Sumamyar Bar Meadows, Hopper
قدرت کے حسین شاہکاروں میں سے ایک سمایار ویلی کا دلکش آبشار۔ بہتے پانی کی مدھر آواز ٹھنڈی ہوا اور سرسبز مناظر ہر سیاح کے دل کو موہ لیتے ہیں
آئیں اور شمالی پاکستان کی خوبصورتی کو قریب سے محسوس کریں
Contact
03554433251
🏔️💙
19/06/2026
ہوپر اور نگر کی حسین وادیاں برف پوش چوٹیاں اور دلکش مناظر قدرت کے شاہکار ہیں
یہ سرزمین نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنی ثقافت، مہمان نوازی اور تاریخ کے باعث بھی منفرد پہچان رکھتی ہے
جو ایک بار یہاں آتا ہے، وہ ان نظاروں کو کبھی بھول نہیں پاتا۔ ❤️
📍 Hopper & Nagar Valley
📸 Nature at its Finest
🏔️✨
15/06/2026
زوار محمد دین ہوپر کے قابل اور باصلاحیت فرزند ہیں، جو ڈسٹرکٹ الیکشن میں امیدوار کی حیثیت سے عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔ وہ نہ صرف سماجی اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ اپنی مضبوط قلم اور بہترین تحریروں کے ذریعے بھی گلگت بلتستان میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ عوام کے مسائل کو سمجھنا ان کی آواز بننا اور علاقے کی ترقی کے لیے عملی کوششیں کرنا ان کی پہچان ہے ان کی دیانت داری، خلوص اور عوامی خدمت کے جذبے کی وجہ سے لوگ ان پر اعتماد کرتے ہیں اور انہیں اپنے علاقے کے روشن مستقبل کی امید سمجھتے
13/06/2026
زندگی کا سفر: بچپن سے بڑھاپے تک 🕰️
وقت بدلتا ہے، یادیں رہ جاتی ہیں۔
ہر عمر کی اپنی خوبصورتی ہے۔
آج کی جوانی، کل کی کہانی۔
زندگی کے مختلف رنگ، ایک ہی انسان کے سنگ۔
پیدائش سے تجربے تک کا سفر۔
وقت گزرتا ہے، انسان سیکھتا ہے۔
عمر بڑھتی ہے، وقار بھی بڑھتا ہے۔
زندگی ایک سفر ہے، ہر مرحلہ قیمتی ہے۔
کل بچہ تھا، آج جوان ہوں، کل بزرگ بن جاؤں
گلگت بلتستان والوں آپ کو مبارک اب گلگت بلتستان سند بنیے جارہا ہیں
تحریکِ تحفظِ_حقوقِ_نگر
یہ جیت اور ہار میدان کا حصہ ہے لیکن نگر کے جوانوں کے دلوں میں راج کرنے والا نام وزیر جہانگیر ہے۔
نگر کی آبادی کا ایک بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، اور یہی نوجوان کسی بھی قوم کا روشن مستقبل ہوتے ہیں گزشتہ چند برسوں میں نگر کے نوجوانوں میں جس سیاسی شخصیت نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے، وہ ہے (قائد تحریکِ تحفظِ حقوقِ نگر)جناب وزیر جہانگیر صاحب ہے۔ بہت سے نوجوان انہیں اپنی امیدوں خواب اور تبدیلی کی علامت سمجھتے ہیں، اسی لیے یہ کہنا غلط نہیں سمجھوں گا کہ وزیر جہانگیر نگر کے عمران خان ہے
مختصراً، قائدتحریک وزیرجہانگیر بہت سے نوجوانوں کے لیے عزم، جدوجہد اور تبدیلی کے تصور کی نمائندگی کرتے ہیں ان کی شخصیت اور پیغام نے نوجوانوں کو اپنے مستقبل کے بارے میں مثبت سوچنے اور نگر کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حوصلہ دیا ہے
یہ بھی جیت سے کم نہیں اللّه پاک آپ سب کو حوصلہ اور اپنا قائد کے ساتھ دینا کا توفیق دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit