Gilgit News
گلگت بلتستان کی تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔
04/06/2026
نلتر کے کوہستانی سوئیخیل قو م کا حلقہ 1 گلگت کے آزاد امیدوار مولانا محمد آصف عثمانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے
گلگت نلتر بالا سے تعلق رکھنے والی کوہستانی سوئیخیل قوم کے 50 سے زائد گھرانوں نے متفقہ طور پر حلقہ 1 گلگت کے آزاد امیدوار *مولانا محمد آصف عثمانی صاحب* کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے ساتھ الحاق کر لیا ہے۔
اس موقع پر برادری کے عمائدین نے کہا کہ مولانا محمد آصف عثمانی صاحب کی دیانتداری، عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی جدوجہد پر اعتماد کرتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا مقصد علاقے میں اتحاد، انصاف اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔
عمائدین نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ مولانا محمد آصف عثمانی صاحب منتخب ہونے کی صورت میں نلتر کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے اور علاقے کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے۔
اس اعلان کے بعد علاقے میں مولانا محمد آصف عثمانی صاحب کے ووٹ بینک میں مزید اضافہ ہو گیا ہے 7 جون کو آصف عثمانی صاحب کے انتخابی نشان مینار پر مہر لگانا نہ بھولے گا
آصف عثمانی کی جیت حلقے کی ترقی کی جیت ہے انشاءﷲ
*جاری کردہ:*
کوہستانی سوئیخیل قوم، نلتر بالا
حلقہ 1 گلگت1, گلگت بلتستان
Mir Hassan Suikhail
Shamsul Haq Suikhail
Khawaja Asif Fan
Muhammad Aasif Usmani
Asaif Usmani Kohistan Sey
Attaullah Kohistani Nalter Gb Daily Gilgit
24/05/2026
اہلسنت سے تعلق رکھنے والے جسٹس راجہ شکیل شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی غذر آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ہے سرزمینِ غذر اور گلگت بلتستان کی خوبصورتی۔
فخر آخرت پر شاہکار کلام
28/04/2026
آپ کی موبائل بیٹری کے مطابق اگلا سی ایم بننے میں حفیظ کا کتنا پر سنٹ چا نس ہے
28/04/2026
مستقبل میں ان تمام کمپنیوں کو ایس کام لے گی
26/04/2026
چلاس کھنر تھلپن کے نوجوان سوشل ایکٹویسٹ شکرت خان کا عوام دیامر کے نام اہم پیغام۔۔!!!👇👇
معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل گلگت بلتستان میں الیکشن کی وجہ سے خاصی گرما گرمی دیکھنے میں آ رہی ہے،!!!
خصوصاً ضلع دیامر میں افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاں بھی کوئی الحاق یا پاور شو ہوتا ہے، اس کا آغاز فائرنگ سے کیا جاتا ہے،!!!
جو نہایت نامناسب اور قابل افسوس عمل ہے۔!!!
دیامر کی پہچان کبھی بھی ہتھیار نہیں رہی، بلکہ یہ خطہ اپنی بہادری، غیرت اور باوقار روایات کے باعث جانا جاتا ہے۔!!!
اس طرح کی حرکات نہ صرف علاقے کے امن کو متاثر کرتی ہیں بلکہ دیامر کی مثبت شناخت کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں۔ آخر ہم دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟۔!!!
کیا ہم واقعی یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ ہم ایک پرتشدد معاشرہ ہیں؟۔۔!!!
ایسے منفی رویّوں کے خلاف ہماری نوجوان نسل، خصوصاً پڑھے لکھے افراد کو آگے بڑھ کر آواز اٹھانی چاہیے۔ !!!
یہی وہ طبقہ ہے جو شعور، تعلیم اور مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے کی درست سمت کا تعین کر سکتا ہے۔ اگر نوجوان خود خاموش رہیں گے تو ایسے غلط رجحانات مزید مضبوط ہوں گے۔!!!
وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب مل کر امن، برداشت اور مہذب رویّوں کو فروغ دیں، تاکہ ہمارا علاقہ نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پوری دنیا میں ایک پرامن، باوقار اور مہذب خطے کے طور پر پہچانا جائے۔ !!!
خدارا اپنے علاقے کی عزت اور ساکھ کا خیال رکھیں اور دیامر کو امن، شعور اور اچھے کردار کے ذریعے پہچان دلائیں، نہ کہ ہتھیاروں اور خوف کے ذریعے۔!!!
آپ کے حلقہ کونسا ہے اور کس پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں
پیٹرول اور ڈیزل 26 روپے 77 پیسے مہنگا
24/04/2026
گھڑی باغ گلگت 1987
گلگت میں انٹر نیشنل ایئر پورٹ بن رہا ہے یا نہیں ۔۔جو سر وے ہوئی اس بارے کیا خبر ہہے
Category
Website
Address
Gilgit