Free Style Polo Astore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free Style Polo Astore, Sports League, Gilgit.
05/09/2026
02/09/2026
03ستمبر بروز جمعرات کو رٹو آرمی پولو گراؤنڈ میں حلقہ 1 بمقابلہ حلقہ 2 کے درمیان دوپہر 3 بجے پولو میچ ہوگا۔ تمام پولو کے چاہنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آیئں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرے شکریہ-
Runner Up Team Rehmanpur
Final Jashan-E-Azadi Polo Tournament 2026 Astore
Shaheen DharamKhail Tariq Aziz Astori DK
Final Jashan-E-Azadi Polo Tournament 2026 Astore
Mudassir Sifat Musawir Sifat
رٹو پولو گراؤنڈ: گلگت بلتستان کی سحر انگیز وادی میں کھیل اور امید کی ایک نئی صبح
ضلع استور کی پُرفضا وادی رٹو، جو سطح سمندر سے تقریباً 9,000 فٹ کی فلک بوس بلندی پر واقع ہے، اپنے برفانی منظر نامے اور ’رٹو سنو اینڈ ہائی الٹیٹیوڈ سکول‘ کے حوالے سے ایک منفرد پہچان رکھتی ہے۔ حال ہی میں پاکستان آرمی کی جانب سے اس بلند مقام پر ایک جدید اور دلکش پولو گراؤنڈ کی تعمیر نہ صرف مقامی سطح پر ایک سنگِ میل ہے، بلکہ یہ اس پسماندہ مگر خوبصورت علاقے کی ترقی کے لیے ایک روشن امید بھی ہے۔
رٹو پولو گراؤنڈ کی تعمیر پاک فوج کی جانب سے مقامی روایت اور کھیل کو زندہ رکھنے کی ایک بہترین اور تحسین کے قابل کاوش ہے۔ گلگت بلتستان میں پولو محض ایک کھیل نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثہ اور تاریخی پہچان ہے۔ اتنی بلند قامت سطح پر اس گراؤنڈ کا قیام ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور کھیل کے شائقین کو استور کی جانب متوجہ کرے گا، جس سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور خطے کا ایک مثبت و پرامن تاثر دنیا بھر میں اجاگر ہوگا -
رٹو پولو گراؤنڈ میں 3 ستمبر کو پولو میچ بھی ہوگا ۔
Best Player Saleem Ullah
Final Jashan-E-Azadi Polo Tournament 2026 Astore
Best Horse 🐎
Rizwan DK
Final Jashan-E-Azadi Polo Tournament 2026 Astore
Ap ka Bhai Raheel Rajpoot Bambah
Admin Free Style Polo Astore
Media Coordinator Polo Association Astore
Shukarya Polo Association Astore
18/08/2026
Final Jashan-E-Azadi Pakistan Polo Tournament 2026Astore
Assistant Commissioner SDM Shounter Astore
Deputy Commissioner Astore
18/08/2026
Team Captain Deosai Polo Club
Final Jashan-E-Azadi Polo Tournament 2026 Astore
Category
Website
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Free Style Polo Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.