dani baig
Always be stronge....❤️
آج امریکہ اور اسرائیل نے ایران میں ایک پرائمری اسکول کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں معصوم بے گناہ بچوں کو شہید کیا گیا جو حصول علم کے لیے گھر سے نکلے تھے ۔
یزیدیوں کی یہ روش سانحہ کربلا میں شروع ہوئی تھی جو اب بھی برقرار ہے ۔
پچھلے سال غزہ میں ہزاروں بے گناہ بچوں کو شہید کیا اور آج ایران میں
اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند کرے اور ملک ایران کی حفاظت کرے
لبیک یا خامنائی 🏴🏴.
Category
Website
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when dani baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.