یونین کونسل ہینزل

یونین کونسل ہینزل

Share

۔۔۔۔۔۔۔۔

Photos from Henzal Power Project's post 19/07/2026
15/06/2026

خبـــــــــــــــــر غم 😢😋

14/06/2026

✅ عوامی خدمت ہمارا مشن ہے۔
✅ ترقی اور خوشحالی ہماری ترجیح ہے۔
✅ اتحاد اور بھائی چارہ ہماری طاقت ہے۔
✅ عوام کا اعتماد ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
آپ کا ایک ووٹ علاقے کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ آئیں مل کر اسامہ کا ساتھ دیں اور یونین کونسل ہینزل میں خدمت، ترقی، شفافیت اور انصاف کے ایک نئے دور کا آغاز کریں۔
“آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری — ترقی یافتہ ہینزل ہماری منزل” ✌️
امیدوار برائے یونین کونسل ہینزل

14/06/2026

بے باک قیادت • غریب پرور • بے داغ ماضی
ایڈووکیٹ اظہار احمد
امیدوار برائے یونین کونسل ہینزل
عوامی خدمت، دیانتداری اور علاقے کی ترقی کے عزم کے ساتھ میدانِ عمل میں۔ ان کی بے باک قیادت، غریب پرور سوچ اور بے داغ کردار عوامی اعتماد کی حقیقی ترجمانی کرتے ہیں۔
خدمت • ترقی • خوشحالی

14/06/2026

خدمت کا جذبہ، گاؤں کی ترقی میرا ہدف
آپ کا ساتھ،خوشحال مستقبل کی ضمانت۔

نوجوان قیادت اعلی تعلیم یافتہ آپ کا اپنا بھائی عمیر احمد
امیدوار یونین کونسل ہینزل 🤝

Category

Website

Address


Gilgit