TKC
Breaking News/Documentaries/
مانگنے کے بجائے محنت کو چنا — ایک باہمت نوجوان کی کہانی۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے باہر اسٹال لگا کر باعزت روزگار کمانے والے اس نوجوان کی جدوجہد قابلِ توجہ ہے۔ 🎥
رپورٹ: جرنلسٹ اسامہ قریشی
بشام کے قریب سیلاب کا خوفناک منظر
الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد عطاء اللہ کا کارکنوں سے اہم خطاب
کارکنوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں عطاء اللہ نے خطاب کیا اور اپنے ساتھیوں سے گفتگو کی۔ خطاب کے دوران سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر اظہارِ خیال کیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کا اہم پیغام۔
انتخابات سے متعلق اہم معلومات اور تازہ پیش رفت جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
How beautiful is my beloved Gilgit! 🏔️💚
A place where majestic mountains, breathtaking views, and peaceful vibes come together. ✨
#
30/08/2026
🇦🇪🤝🇵🇰 خصوصی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے معروف سماجی خدمتگار اور بین الاقوامی بزنس ٹائیکون جناب محترم ڈاکٹر بو عبداللہ صاحب اور ان کے معزز بزنس پارٹنر جناب محترم گلزار صاحب کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جناب سلطان محمد گولڈن صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر سلطان محمد گولڈن صاحب نے ڈاکٹر بو عبداللہ صاحب اور جناب گلزار صاحب کا گلگت بلتستان آمد پر شکریہ ادا کیا، انہیں خوش آمدید کہا اور دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کیا۔
🇵🇰 گلگت بلتستان آمد پر دونوں معزز مہمانوں کو خوش آمدید۔
The Majestic Killer Mountain — Nanga Parbat 🏔️✨
Standing tall at 8,126 meters, Nanga Parbat is one of Pakistan’s most breathtaking and legendary mountains. 🇵🇰❤️
29/08/2026
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے دبئی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سکردو میں معروف اماراتی سماجی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر بو عبداللہ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے مواقع، سیاحت، کاروبار اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں ممکنہ سرمایہ کاری کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ڈاکٹر بو عبداللہ اور ان کے وفد کو گلگت بلتستان آمد پر خوش آمدید کہا اور سرمایہ کاری میں دلچسپی لینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں گلگت بلتستان میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے، کاروباری مواقع پیدا کرنے اور خطے کی معاشی ترقی کے لیے تعاون کے مختلف امکانات پر بھی گفتگو ہوئی۔
True lines, breathtaking views, and pure mountain vibes. 🏔️✨ Sometimes nature says it all without words.
Category
Website
Address
Gilgit