Ghizer Yasin Valley

Ghizer Yasin Valley

Share

"🌄 Ghizer Yasin Valley - A place of beautiful scenery and a peaceful environment! 🌲
Here you will find fascinating views, clean water, and refreshing air.

Our aim is to explore this beautiful valley and share its beauty with everyone. Join us

18/09/2026

بریکنگ نیوز: سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے امام مالک کی اپیل خارج کر دی، الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ برقرار، عطا اللہ کامیاب قرار

17/09/2026

امام مالک اور عطاء اللہ کیس دلائل مکمل.

15/09/2026
15/09/2026

بجٹ 2026/ 2027 گلکت بلتستان
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف الاونس 2026 کے تحت 7 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز

: پولیس اہلکاروں کے خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا ان اڈر الاونس میں ماہانہ 3ہزار جبکہ ڈیلی الاونس کی شرح کو 2010 کی شرح کو بڑھا کر 2017 کی شرح کے مطابق کرنے کی تجویز

محکمہ تعمیرات و مواصلات کے بلاک ایلوکیشن کے لئے 77 کروڑ روپے مختص

محکمہ پانی و بجلی کے بلاک ایلوکیشن کے لئیے 78 کروڑ 59 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز

بجٹ 2026/ 2027

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اسپیشل الاونس 2017 کی بنیادی تنخواہ کے بجائے 2022 کی ابتدائی بنیادی تنخواہ کے 100فیصد کرنے کی تجویز

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے 50 کروڑ جبکہ بلدیاتی اداروں کے دفاتر فعال کرنے کے لئے مزید 50 کروڑ مختص
بجٹ اجلاس

تمام سرکاری ملازمین کے کنوینس الاونس میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

لائن محکموں کے ملازمین کے لئے DRA کی شرح 15 فیصد مقرر

08/09/2026

اے سی یاسین کا سیلی ہرنگ پولیس چوکی کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر یاسین سہرش رحمت صاحبہ نے سیلی ہرنگ پولیس چوکی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور چوکی کے انتظامی و امن و امان سے متعلق ریکارڈ کا جائزہ لیا۔
انہوں نے پولیس عملے کو ڈیوٹی میں مستعدی، پابندی اور عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
دورے کا مقصد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر بنانا اور پولیس چوکی کی کارکردگی کو بہتر بنانا تھا۔
@

07/09/2026
07/09/2026

📢 اہم اعلان
تبلیغی اجتماع کونوداس میں شرکت کرنے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اجتماع کے دوران جاری کردہ تمام ہدایات پر ضرور عمل کریں اور اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی ان ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اجتماع کی برکتوں سے مستفید ہونے اور نظم و ضبط کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Photos from G News's post 06/09/2026

Category

Website

Address


Gilgit–Baltistan
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Yasin Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.