Ali write
✨وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ🖤welcome to my page "موت Moot Gaming" trying to live that dream and create the best content.,
17/01/2025
رویا اداس پیڑ کو سینے لگا کے میں
اس کو بھی چاہیئے تھا سہارامری طرح
تصویریں دیکھ دیکھ کے اپنی پرانی سب
بننا میں چاہتا ہوں دوبارہ مری طرح
روتا ہوں ہنستے وقت تو ہنستا ہوں روتے وقت
کرکے دکھائے کوئی خسارہ مری طرح
استادِمحترم ❤️❤️اذلان شاہ صاحب❤️
10/05/2024
24/04/2024
Category
Address
Gojra