Atif Ceiling Studio

Atif Ceiling Studio

Share

Professional False Ceiling Designs |

Ceiling Installation |

Modern Interior Ideas

09/09/2026

کیا آپ 5 مرلہ (25x45) کا گھر بنا رہے ہیں؟ 🤔
​یہ نقشہ دیکھیے! کم خرچ میں بہترین ترتیب:
🚗 گاڑی کا پورچ
🛋️ ڈرائنگ روم
📺 کشادہ ٹی وی لاؤنج
🍽️ ماڈرن اوپن کچن
🖲️ 2 بیڈ رومز + باتھ رومز
☀️ ہوا اور روشنی کے لیے OTS
​اگر نقشہ پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں! 👍
​

09/09/2026

الحمدللہ! ❤️

میرے پیارے بھائیو اور دوستو،
میرے پیج پر 1 Million یعنی 10 لاکھ Views مکمل ہو گئے ہیں! 🎉

یہ کامیابی صرف میری نہیں،
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کی وجہ سے ہے۔ ❤️

دل سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ! 🤲

اسی طرح اپنا پیار اور سپورٹ جاری رکھیں،
ان شاء اللہ ہم مل کر اس سے بھی آگے جائیں گے۔ 🚀

10 Million کا سفر شروع! 🔥

— Atif Ceiling Studio

09/09/2026

سادہ سیلنگ کیوں ضروری ہے؟ 😱 | سادہ بمقابلہ ہیوی ڈیزائن، خرچے میں کتنا فرق؟

09/09/2026

🏠 10 مرلے کے گھر میں سیلنگ کا کتنا خرچہ آتا ہے؟ 😱 مکمل حساب جانیں!

09/09/2026

⚠️ سیلنگ کے اوپر اوپن تاریں؟ یہ غلطی مت کریں!😱 | محفوظ وائرنگ کے لیے پائپ/کنڈیوٹ کیوں ضروری ہے؟ 🏠😊

09/09/2026

🏠 گھر اور سیلنگ سے متعلق ہر ضروری معلومات ایک ہی جگہ! ✅ | دھوکے اور اضافی خرچے سے بچیں ⚠️

08/09/2026

🏠 10 مرلے کے گھر میں سیلنگ کا کتنا خرچہ آتا ہے؟ 😱 مکمل حساب جانیں!

08/09/2026

⚠️ سیلنگ لگوانے سے پہلے یہ 3 غلطیاں ہرگز نہ کریں! 🏠✨
(بعد کا نقصان اور فضول خرچہ بچائیں👇🙏)

السلام علیکم!
کیا آپ اپنے گھر یا دفتر میں فالس سیلنگ (False Ceiling) کروانے کا سوچ رہے ہیں؟
​کام شروع کروانے سے پہلے ان 3 اہم باتوں کی تسلی لازمی کریں تاکہ آپ کے پیسے اور وقت دونوں ضائع نہ ہوں:
​1️⃣ نمی اور لیکیج (Dampness & Leakage): سیلنگ سے پہلے چھت کا خشک ہونا لازمی ہے۔ اگر لنٹر میں نمی ہوگی تو سیلنگ جلد خراب ہو جائے گی۔
2️⃣ مضبوط فریم اور لیول (Frame & Level): فریم کا صحیح لیول میں اور مضبوط ہونا ضروری ہے تاکہ سیلنگ نیچے نہ جھکے۔
3️⃣ معیاری سیلنگ بورڈ (Quality Ceiling Board): ہمیشہ اچھی کوالٹی کے واٹر پروف یا ڈوریبل بورڈ استعمال کریں۔
​بیوقوفی یا جلد بازی میں کی گئی غلطی بعد میں بہت مہنگی پڑ سکتی ہے! 🛠️
​📞 رابطہ کریں: Atif Ceiling Studio (03096832372)

08/09/2026

1,000 فالوورز مکمل! یہ کامیابی صرف میری نہیں، آپ سب کی ہے۔ دل سے شکریہ! 🤲🎉





عدیل سیلنگ سنٹر حافظ آباد

07/09/2026

الحمدللہ 1,000 فالوورز مکمل ❤️ آپ سب کا دل سے بہت بہت شکری🫡

Website

Address


Gojra
56000