Mr Rizwan Analysis

Mr Rizwan Analysis

Share

Journalism is my Passion, Serving humanity & highlight Social Issues.

Photos from Mr Rizwan Analysis's post 28/07/2026

میرے بہت پیارے دوست حسن تارڑ صاحب نے نیو جدید الیکٹرک بائیکس کا کارو بار شروع کیا ہے جس کا پہلا شو روم فاروق آ باد میں ہے ۔ اگر آپ کا ذہن ہو الیکٹرک بائیکس کا تارڑ ٹریڈرز جائیں اور مناسب قیمت میں اچھی بائیکس لے کے آئیں ۔ ڈسکاؤنٹ بھی ملے گا-

بائیکس کی گارنٹی جٹ صاحب کی اور جٹ کی گارنٹی میں خود ہوں .
الیکٹرک بائیکس لے اور جدید سہولیات سے فائدہ حاصل کریں ۔ ورنہ پیٹرول تو ایک روپے سستا ہو ہی گیا ہے ۔

شکریہ -

Category

Website

Address


Gujranwala