Plus Point
📢 News | Podcasts | Current Affairs
🎙️ Insights & Discussions
📊 Marketing & Promotions
🎬 Media Production
12/06/2026
وفاقی بجٹ : آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے اضافے کی منظوری-
🌲🌴
عوام کی چیخیں نکالنے والے بجٹ کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ پہنچ گیا
11/06/2026
ایکشن کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کی تصدیق کر دی
Live From Azad Kashmir
بھارتی کرنل کی چیٹ منظر عام پر آنے کے بعد ایجنٹس نے محب وطن پیجز پر اسٹرائیکس اور رپورٹس کا سلسہ شروع کر دیا ہے۔ ثبوت اس ویڈیو میں موجود۔
11/06/2026
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے مزاکرات کیلئے شرائط پیش کر دیں
10/06/2026
ابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو ہنگامی طور پر مظفرآباد طلب کر لیا گیا
عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہوں گے یا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا جائے گا؟
آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی تبدیلی کے اشارے، اہم فیصلوں کا امکان
کیا آزاد کشمیر میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے؟
ہم پر امن رہ کر احتجاج کر رہے ہیں
خواجہ مہران کا دبنگ خطاب
10/06/2026
میری ساری زندگی اب سپورٹ نون لیگ کے لئے رہے گی، میں ٹکا کے سپورٹ کروں گا، مسٹر پتلو
10/06/2026
آئی ایس پی آر کے مطابق مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو ٹیک آف کے دوران فنی خرابی پیش آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔
حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ متعلقہ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ایک بورڈ آف انکوائری بھی تشکیل دیا گیا ہے جو فنی خرابی کی اصل وجہ کا تعین کرے گا۔
پاک فوج کے سربراہ اور عسکری قیادت نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad