Jk Production
JKP is fastest internet based News/video/ vlogging platform of Kashmir Culture& Current Issue
کوٹلی آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
کوٹلی آزاد کشمیر کے نار، راجدھانی، دولیاں جٹاں، کلپور، جرھوئی اور پرائی میں وائی فائی/انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔
تاہم تتہ پانی، سرساوہ اور پنجیڑہ میں تاحال انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔
#شیر
وہ ہاتھ پکڑ کر راستہ دکھاتی رہی
محبت عمر بھر اپنا فرض نبھا تیری ہے
31/08/2026
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی جماعت کے لیے بہت خدمات ہیں ان کے مشورے اور رہنمائی کی مسلم لیگ ن کی نئی حکومت کو بہت ضرورت ہے نئی حکومت جلد فیصلے کرے پونچھ کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں .جاری بیان میں راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ "شاہ غلام قادر ہمارے صدر ہیں۔ ان کو کسی صورت باہر نہیں رکھا جا سکتا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے ان کی سرپرستی اور رہنمائی ناگزیر ہے. مسلم لیگ ن ایک منظم جماعت ہے اور آزاد کشمیر میں پارٹی کی کامیابیوں کا سہرا تمام عوام کے ساتھ ساتھ سینئر رہنماؤں اورصدر شاہ غلام قادر کی قیادت اور کارکنوں کی محنت کو جاتا ہے۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارٹی کو متحد رکھنے اور حکومت کو مضبوط بنیاد فراہم کرنے کے لیے صدر کی مشاورت اور راہنمائی اولین ترجیح ہے.مسلم لیگ ن عوامی فلاح کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اور صدر شاہ غلام قادر کی زیر قیادت جماعت اور نومنتخب وزیراعظم کی قیادت میں قائم حکومت آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی جزوی بحالی کے بجاے پورے آزاد کشمیر میں بیک وقت انٹرنیٹ بحال کیا جاۓ
وزیراعظم آزادکشمیر کے دھرنا ختم کرنے کے بیان پر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 3 مطالبات پر دھرنا ختم کرنے کی پیشکش کر دی۔۔*
🟣جبری طور پر گمشدہ کئے گئے افراد کو رہا کیا جائے۔۔
🟣 عوام کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔
🟣 4 اکتوبر 2025ء کے معائدے پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔
ان سب باتوں پر عملدرآمد کے بعد تمام دھرنے ختم کر دئے جائیں گئے۔
بصورت دیگر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شہداء کی قربانیوں، اسیران کی قربانیوں، تاجران ، ٹرانسپورٹرز، اوورسیز ، وکلاء ، طلباء، سیاسی کارکنان اور غیرت مند کشمیری عوام کی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دے گی۔
،, کون کہتا ہے کہ باپ نہیں روتا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
Category
Contact the business
Address
Islamabad
44000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jk Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.