Ikram Rabban
public page
26 دن 30 مقامات ایک آواز — لیوی بھتہ نامنظور!
ملک بھر میں 30 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن اور جماعتِ اسلامی کا مطالبہ واضح ہے — عوام کو ریلیف دو، پیٹرولیم لیوی ختم کرو!
ایک طرف پٹرول مہنگا کررہے ہیں
دوسری طرف 6 ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں۔
پٹرولیم لیوی کیا ہے ۔۔؟
دھرنوں کا مزاق اڑانے والوں کے لیے علامہ ناصر مدنی کی بہترین پھکی
آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں؟ آپ کا یہاں موجود رہنا اور جدوجہد جاری رکھنا ہر پروپگینڈا کو شکست دیگا۔ عوام کے حقوق کیلئے اسی طرح سڑکوں پہ موجود رہیں گے ✊🏼🔥
انشاءاللہ
حافظ صاحب نے پٹرول کی قیمت کم کرنے کا حل بتا دیا
جیو نیوز - حامد میر - کیپیٹل ٹاک
Hafiz Naeem reveals solution to reduce petrol prices - What is JI stand on new provinces?
Jamaat -e- Islami Pakistan
Hafiz Naeem ur Rehman
10 تاریخ کے شام اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کروں گا ۔۔۔ انشاءاللہ
Hafiz Naeem ur Rehman
08/09/2026
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now: |
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now:
Website
Address
Chakdara, Khybar Pakhtunkhwa
Chakdara