Heal With Rk

Heal With Rk

Share

We are here to help you
book our session and share whatever you want to

02/09/2026

Diet, workout, … sab try kar liya, phir bhi weight loss nahi ho raha? 🤔
Kya actually kuch aur tumhein rok raha hai? 👀🔥
SelfConcept HealthyLifestyle GlowUp Transformation Motivation Discipline WeightLossTips MindsetShift FitnessJourney ReelsPakistan

01/09/2026

بیماری کا خوف،
شادی نہ ہونے کا خوف،
پیچھے رہ جانے کا خوف،
لوزر ہونے کا خوف،
وزن کم نہ کر پانے کا خوف،
بہترین طالب علم نہ بننے کا خوف—
خوف، خوف، خوف…
ہر چیز کے پیچھے خوف ہی خوف ہے۔

01/09/2026

آپ خوش رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، آپ کی اپنی چوائس ہے۔ آپ زندگی میں joy کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا ہر وقت پریشان رہنا چاہتے ہیں، یہ بھی آپ کے اپنے انتخاب پر منحصر ہے۔ آپ anxiety میں رہنا چاہتے ہیں یا سکون اور اطمینان کو choose کرنا چاہتے ہیں، فیصلہ آپ کا ہے۔
یاد رکھیں، آپ اپنی reality خود select کرتے ہیں۔ جس چیز کو بار بار سوچتے، اہمیت دیتے اور اپنے ذہن میں جگہ دیتے ہیں، آپ کی توجہ اسی طرف جاتی ہے۔ اس لیے خود سے پوچھیں:
"میں کیسی زندگی choose کرنا چاہتا/چاہتی ہوں؟"

27/08/2026

🧠 دماغ کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟

جب ہمیں کوئی آن لائن چیز خریدنی ہو تو ہم پہلے اس کے تبصرے دیکھتے ہیں، لوگوں کے تجربات پڑھتے ہیں اور پھر فیصلہ کرتے ہیں۔

جب کہیں کھانا کھانے جانا ہو تو بھی دوسروں سے رائے لیتے ہیں کہ کھانا کیسا ہے۔

جلد کی دیکھ بھال کی مصنوعات خریدنے سے پہلے اجزاء دیکھتے ہیں، لوگوں کے تجربات پڑھتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں۔

لیکن جب بات ذہنی صحت کی آتی ہے تو نہ جانے کیوں ہم اتنے محتاط نہیں رہتے۔
کسی کے مشورے پر کوئی دوا یا غذائی سپلیمنٹ بغیر تحقیق اور ماہر کے مشورے کے استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

ذرا سوچیں…

جس چیز کا تعلق ہمارے ذہن، جذبات، سوچ اور پوری زندگی سے ہے، اُس کے ساتھ ہم اتنی لاپرواہی کیوں کرتے ہیں؟

🧠 دماغ ہماری صحت کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے۔
جب ذہن بہتر حالت میں ہو تو ہم بہتر سوچتے ہیں، بہتر فیصلے کرتے ہیں اور زندگی کے مسائل کو بہتر انداز میں سنبھال پاتے ہیں۔

اس لیے ذہنی صحت کو بھی اتنی ہی اہمیت دیں جتنی جسمانی صحت اور اپنی جلد کی دیکھ بھال کو دیتے ہیں۔

اپنے ذہن کے ساتھ بھی تحقیق، احتیاط اور ذمہ داری سے پیش آئیں۔ 🤍

یاد رکھیں: ہر دوا یا غذائی سپلیمنٹ ہر شخص کے لیے مناسب نہیں ہوتا۔ ذہنی صحت سے متعلق کوئی دوا یا سپلیمنٹ شروع کرنے سے پہلے مستند ڈاکٹر یا ماہرِ ذہنی صحت سے مشورہ کریں۔

#صحت #دماغ #آگاہی

26/08/2026

💰 کیا آپ کا MONEY STUCK ہے؟

کیا پیسہ آتا ہے لیکن ٹھہرتا نہیں؟
کیا اچانک اخراجات بڑھ جاتے ہیں؟
کیا Business میں رکاوٹیں آ رہی ہیں؟
کیا Income بڑھانے کے باوجود Financial Freedom دور لگ رہی ہے؟

✨ اب وقت ہے اپنی Money Energy کو Align کرنے کا!

🌿 Money Healing Session میں:
• Money Blockages Release
• Money Energy Alignment
• Income & Growth Alignment
• Abundance Mindset Reset
• Financial Growth پر فوکس

اپنے پیسے کے ساتھ اپنی سوچ، عادات اور مالی معاملات کو بہتر سمت میں لائیں۔ 🤍✨

📲 آج ہی رابطہ کریں:
0312 7569162

22/08/2026

Ask Allah 🤲✨

28/07/2026

منشیات سے نجات کا سفر خود سے محبت سے شروع ہوتا ہے | HEAL with RK 💜

27/07/2026

عورتیں اگر چیخنا بند کر دیں، تو گھر کا ماحول اور بھی خوبصورت ہو جائے۔ 🤍

: #عورت #خواتین #گھر #سکون #احترام #اخلاق #محبت #رشتے

29/09/2025

Because every business deserves to shine 🌟"

Website

Address


Office 24 Malikabad Rawalpindi
Islamabad