Altaf Raja

Altaf Raja

Share

I'm social media marketing work

28/04/2026

چالان بھی کرتے ہو اور مارتے بھی ہو؟

پہلے دن 6000 ہزار کا چالان…
دوسرے دن پھر 6000 ہزار کا چالان… 😢

یہ غریب رکشہ ڈرائیور، جو اپنے بچوں کے لیے حلال روزی کماتا ہے، اس کے ساتھ یہ کیسا سلوک؟
پشاور میں تین دن کے اندر 12 ہزار کے چالان… 💔

صرف چالان ہی نہیں، مبینہ تشدد بھی کیا گیا…
جس سے اس کی قمیض تک پھٹ گئی

وہ کہتا ہے: "میں کہاں سے 12 ہزار لاؤں؟"

پولیس والوں سے گزارش ہے 🙏
مہنگائی کے اس دور میں غریبوں پر رحم کریں…
رکشہ، ریڑھی، مزدور — یہی لوگ ملک کا سہارا ہیں…
ان کے ساتھ ناانصافی نہ کریں…
ان کی بددعا سیدھی عرش تک جاتی ہے 😔





#مہنگائی
#انسانیت

#پشاور

28/04/2026

اللہ پاک اپنے پیارے محبوب کے صدقے
میرے پیر و مرشد حضرت خواجہ تاج رسول شاہ جمالی کو صحت مند زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🤲

25/04/2026

*یہ بد نصیبی نہیں ہے تو اور پھر کیا ہے*
*ہر سفر اکیلے کیا ہم نے، ہم سفر کے ہوتے ہوئے 💔*

25/04/2026

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو*
*خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ❤️*

Category

Telephone

Website

Address


Rajan Pur
Jampur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altaf Raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jampur.