Current Report

Current Report

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Current Report, Media/News Company, Kasur.

📍 Covering every aspect of District Kasur — news, business, culture, and community.
📰 Latest Updates | 🏢 Business Opportunities | 🎭 Cultural Highlights | 👥
People’s Voice

28/08/2026

🚨📢 ملتان میں مبینہ گھریلو تنازع پر خونریزی

ملتان کے وہاڑی چوک کے قریب داماد کا مبینہ قاتلانہ حملہ، بیوی جاں بحق جبکہ ساس شدید زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر داماد نے اپنی اہلیہ اور ساس پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں اہلیہ جان کی بازی ہار گئی جبکہ زخمی ساس کو طبی امداد کے لیے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔
واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، تاہم حملے کی وجہ اور مکمل تفصیلات کے حوالے سے پولیس کے باضابطہ مؤقف کا انتظار ہے۔
🚨 مزید تفصیلات سامنے آنے پر خبر اپڈیٹ کی جائے گی۔

21/07/2026

قصور: نواحی گاؤں دولے والا میں مبینہ طور پر سگے دیور نے اپنی بھابھی پر چھریوں سے حملہ کر دیا۔

قصور: چھریوں کے پے در پے وار سے زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

قصور: ملزم صدام واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

قصور: پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، جبکہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

21/07/2026

قصور: نواحی گاؤں دولے والا میں مبینہ طور پر سگے دیور صدام اور فیصل نے اپنی بھابھی پر چھریوں سے حملہ کر دیا۔

قصور: چھریوں کے پے در پے وار سے زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

قصور: ملزم صدام واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

قصور: پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، جبکہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Photos from Current Report's post 21/07/2026

افسوسناک واقعہ 😢
ضلع قصور کے نواحی گاؤں ڈولے والا سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں مبینہ طور پر دیور نے اپنی بھابھی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔
اس دل دہلا دینے والے واقعے نے پورے علاقے میں خوف اور غم کی فضا قائم کر دی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور اگر یہ الزام درست ثابت ہو تو ذمہ دار کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا ملے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

10/06/2026

"کیا وردی اختیار کا نام ہے یا ذمہ داری کا؟ 🤔
ایک دکاندار کا دعویٰ ہے کہ کچھ اہلکار اس کی دکان پر آئے، کھانا کھایا اور بغیر ادائیگی کے چلے گئے۔ جب دکاندار نے رقم مانگی تو اسے نامناسب رویے کا سامنا کرنا پڑا۔
آخر عام شہری اپنے حق کی بات کس سے کرے؟
آپ اس معاملے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔"

31/05/2026

🍕 Pizza Review | Kasur 🍕
کل رات ہم نے Pizza Shed سے پیزا آرڈر کیا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارا تجربہ توقعات کے مطابق نہیں تھا۔
پیزا کا ذائقہ، استعمال ہونے والا میٹریل اور مجموعی کوالٹی کافی مایوس کن رہی۔ ایک صارف کے طور پر ہم بہتر معیار اور تازہ اجزاء کی توقع رکھتے ہیں، لیکن اس بار ایسا محسوس نہیں ہوا۔
یہ ویڈیو صرف ہمارے ذاتی تجربے اور جائزے پر مبنی ہے تاکہ دوسرے صارفین بھی آرڈر کرنے سے پہلے مکمل معلومات حاصل کر سکیں۔
📹 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

25/05/2026

🐂 عید کی رونقیں اپنے عروج پر!
قصور کی مشہور مویشی منڈی کا مکمل وزٹ، خوبصورت جانور، زبردست ماحول اور لوگوں کا جوش۔ ❤️✨
اگر آپ بھی عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ 🎥🔥

16/05/2026

قصور کے دلکش شادی ہال، ایوان شاہ جہاں میں فرنیچر کی جدید نمائش! 🪑✨
ہر چیز خوبصورتی اور معیار کی علامت ہے۔
ویڈیو دیکھیں اور اپنے گھر کو نیا انداز دیں!

13/05/2026

میں شفیق شوز کا وہ کسٹمر ہوں جس نے اپنی نئی چپل صرف ۲ دن پہن کر ہی محسوس کیا کہ شاید یہ تھوڑی جلدی ریٹائر ہو گئی 😅۔ پھر شروع ہوئی ہماری ایکسچینج کی کہانی… ۲ مہینے انتظار کے بعد بالآخر چپل واپس لینے گیا تو لائن میں ایک اور کسٹمر بھی وہی مسئلہ لے کر کھڑا تھا! 🏃‍♂️
اس سے یہ سیکھا کہ اصل ٹیسٹ صبر اور مزاح کا ہے، اور شفیق شوز کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف خرید و فروخت نہیں، بلکہ ایک چھوٹی سی مہم ہے جس میں ہر دن ایک نیا کہانی بنتی ہے۔ 😎
زندگی اور چپل دونوں میں کبھی کبھی تھوڑا صبر رکھنا پڑتا ہے… اور اگر آپ بھی اسی قسم کی مہم چاہتے ہیں تو شفیق شوز کا استقبال ہے! 🥿✨

01/05/2026

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام کا ردعمل
پٹرول پمپ پر ریکارڈنگ کے دوران پولیس اہلکار آئے مگر بغیر مؤقف سنے ہی واپس چلے گئے

Telephone

Website

Address


Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kasur.