Col R Hashim Dogar

Col R Hashim Dogar

Share

Offical page of Lt Col (R) Muhammad Hashim Dogar Ex Home Minister of Punjab
PP180 Kasur

29/07/2026
Photos from Col R Hashim Dogar's post 28/07/2026

منڈی عثمانوالہ میں محترم حافظ ندیم اشرف بھٹی صاحب کی جانب سے پرتکلف اور شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ محبت، خلوص اور بہترین مہمان نوازی پر ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشحالی اور اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازے، آمین۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 28/07/2026

نورپور منڈی عثمانوالہ میں اپنے پیارے بھائی، مرحوم سردار منیر احمد ڈوگر (سابق چیئرمین یونین کونسل منڈی عثمانوالہ) کے ڈیرہ پر سردار مشتاق احمد ڈوگر اور سردار جواد عباس ڈوگر سے ملاقات۔ اس موقع پر باہمی محبت، اخوت اور علاقائی امور پر خوشگوار گفتگو ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم سردار منیر احمد ڈوگر کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 28/07/2026

منڈی عثمانوالہ میں محترم چوہدری شہزاد صاحب کے چچا جان، جو الہ آباد کے رہائشی تھے، کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 27/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سردار حاجی محمد عاشق نمبردار (نورپور ڈوگراں، نزد منڈی عثمان والا) کی زوجہ محترمہ، پیارے بھائی سردار محمد احمد ڈوگر کی والدہ محترمہ، سردار عرفان ڈوگر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سردار شعبان ڈوگر اور پروفیسر عبدالرحمن ڈوگر کی پھوپھی جان، عمران ڈوگر اور احسان الٰہی ڈوگر (باقر کے) کی خالہ جان کی وفات پر اظہار تعزیت۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 27/07/2026

محترم سردار جاوید سرور بیگوکا صاحب کے ساتھ ملاقات

Photos from Col R Hashim Dogar's post 26/07/2026

سردار کاشف سلیم صاحب سے ملاقات محبت بھری ملاقات

Photos from Col R Hashim Dogar's post 26/07/2026

گہلن ہٹھاڑ میں شیخ منظور احمد صاحب کے بھائی، جبکہ شیخ فہیم اکرم، شیخ نعیم اکرم اور شیخ کلیم اکرم کے والدِ گرامی، شیخ محمد اکرم صاحب کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جا کر اظہارِ تعزیت کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگوار اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Photos from Col R Hashim Dogar's post 25/07/2026

الہ آباد میں برادرِ محترم رانا محمد صفدر خاں صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا، مرحومہ کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام جبکہ تمام اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

25/07/2026

In the Constituency 🌹

Category

Telephone

Website

Address


Kasur