Toor Chapper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toor Chapper, Digital creator, Dara Adam Khel Qome Toor Chapper, Dubai.
طور چھپر کے عوام کے لیے ایک بڑا اور مضبوط نیوز پلیٹ فارم، جہاں آپ نہ صرف اپنی آواز سیکڑوں افراد تک پہنچا سکتے ہیں بلکہ علاقائی اور قومی خبریں بھی بروقت حاصل کر سکتے ہیں۔ اشتہارات، اعلانات اور تعاون کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ
ہمارے اسمبلیوں اگر ایسے پڑھے لکھے لوگوں کو موقع ملا تو پاکستان اور ترقی کر دے گا
12/09/2026
پشاور میں 6 ستمبر کو جرم عظیم کیا گیا 11 ستمبر کو جرم کی سزا بھی مل گئی نہ عدالتیں لگی نہ کیس دس اور بیس سال چلا نہ وکیلوں نے لاکھوں کمائے نہ متاثرہ خاندان کو مزید ذلیل و رسوا کیا گیا اور صرف 5 دن میں انصاف مل گیا ، یہی پاکستان تو ہمیں چاہئے ہمیں ایسا ہی پاکستان چاہیے کہ انصاف ملنے میں صرف 5 دن لگے بس وہ بھی زیادہ سے زیادہ👇
تاسو سومرہ مطمئن ئی پشاور CCPO ڈاکٹر میا سعید نہ ؟؟؟؟
12/09/2026
*منشیات سے انکار، زندگی سے پیار!
ایک لعنت جو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیتی ہے، اس کے خلاف ایک زبردست اور سبق آموز پروجیکٹ!
جس میں پشتو انڈسٹری کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار *محمد حسین سواتی* مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک پروجیکٹ نہیں، ہماری نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کا ایک مشن ہے۔
بہت جلد آپ کی خدمت میں...
اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں خود تو بدنام ہوتے ہیں مگر اپنے ساتھ اپنی قوم اور خاندان تک بدنام کرتے ہیں۔ اس سانڈ کی حرکت دیکھئے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ہمارے قوم طور چھپر کندی عالم خیل کے
مرحوم لال بادشاہ کا بیٹا، ملک اشرف خان کا بھائی، نصیب خان کا والد
رمضان خان کا کراچی میں انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
نماز جنازہ: آج بعد نماز مغرب
مقام: قصبہ کالونی چھاٹی ہوٹل کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
29/08/2026
🙋♂️🙋♂️🙋♂️اسلام علیکم طورچھپر۔ اللہ تعالٰی قوم طورچھپر کی عوام پر خصوصی رحم فرمائیں 🤲🤲🤲
عالم خیل باکل خیل نے کراچی کے وفد کا شکریہ ادا کیا
یہ جو نظام ہے یہ کمیٹی کے بغیر نہیں چل سکتا بھائی چارے اور پیار محبت کے ساتھ ہر فرد کے لئے ضروری ہے کہ اس کمیٹی کا حصہ بنیں۔ شکریہ
اللہ تعالٰی جس چاہیے اس کے سامنے کچھ بھی برابر نہیں۔
🚨 اہم اعلان | درہ آدم خیل
درہ آدم خیل کے رہنما حاجی سید محمد نے بکری چوروں اور گاڑی چوروں کے خلاف سخت کارروائی اور سزا کی تجویز پیش کی ہے۔
ان کے مطابق، آج سے چوری کے واقعات کی روک تھام کے لیے چوروں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ علاقے میں امن و امان برقرار رہے اور عوام کی جان و مال محفوظ ہو۔
⚠️ چوری کے خلاف مؤثر کارروائی ہی معاشرے میں امن اور تحفظ کو یقینی بنا سکتی ہے۔
📍 درہ آدم خیل
📰 عوامی آگاہی و مقامی خبر
یہ مخلوق کونسی ملک میں پائی جاتی ہیں۔ کمنٹس میں ضرور بتائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Dara Adam Khel Qome Toor Chapper
Dubai
26000