Muhammad Ashraf Khan Rind

Muhammad Ashraf Khan Rind

Share

Pakistan People’s Party | Ex Member of Provincial Assembly PP-279 | Founder of District KotAddu

26/08/2026

✨ 12 ربیع الاول — عید میلاد النبی ﷺ ✨

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور محبت و امن کا پیغام عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

13/08/2026

میرے پیارے وطن کے باشعور اور محبِ وطن عوام!
آپ سب کو 14 اگست، یومِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ ہمارے وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰

11/08/2026

کوٹ ادو، مظفرگڑھ کینال کا المناک سانحہ

مظفرگڑھ کینال حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ایک نہایت افسوسناک اور ناقابلِ تلافی سانحہ ہے۔ اس اندوہناک حادثے پر اہلِ علاقہ سمیت پوری قوم غمزدہ ہے۔

جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔

آمین ثم آمین 🤲

13/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے پیارے دوست سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری صاحب وفات پا گۓ ہیں
اللہ پاک مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین _

Photos from Muhammad Ashraf Khan Rind's post 08/07/2026

رہنما پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے محمد اشرف خان رند کی ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی کے ھمراہ قائم مقام صدر ، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عوامی مفادات کو اجاگر کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ذکر کیا اور ان کے فوری حل پر زور دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، جمہوری استحکام اور شراکتی سیاست کے اصولوں پر کاربند ہے۔

04/07/2026

انتہائی شفیق، عظیم معلم اور بہترین انسان آج ہم سے جدا ہو گئے۔
ایک عہد تھا جو تمام ہوا۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند درجات نصیب فرمائے۔ آمین

Photos from Muhammad Ashraf Khan Rind's post 03/07/2026

صادق آباد/چندرامی میں اپنے دوست رئیس اکمل ورند ٹکٹ ہولڈر

پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ پی پی 265 صادق آباد ، رئیس اجمل ورند، رئیس

افضل ورند، رئیس اصغر ورند اور رئیس محمد وحید ورند سے ان کی والدہ

محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

اللّہ پاک مرحومہ و مغفورہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین .

18/06/2026

عمران مانی کیس کے حوالے سے پیغام :-

Photos from Muhammad Ashraf Khan Rind's post 29/05/2026

رند برادری کے نوجوانوں کی عید پر رند ہاوس آمد ۔
اور عید کی مبارکباد پیش کی ،

Category

Website

Address


Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashraf Khan Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kot Addu.