Kynat Raza

Kynat Raza

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kynat Raza, Political Candidate, Lahore.

Advisor to FPCCI President Advisor to PVMA Chairman member at World Economic forum Dist Officer Red Cresent Member at Awaaz 2 Ex Focal Person Child Protection & Welfare Bureau Punjab Member Board labor Ministry

Photos from Kynat Raza's post 16/09/2026

🦁 ضمنی انتخابات حلقہ NA-168 بہاولپور | کارنر میٹنگ

شاہدرہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-168، ملک منیر اقبال چنڑ صاحب کے اعزاز میں خصوصی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

کارنر میٹنگ میں ڈاکٹر رانا محمد طارق خان صاحب، ایم پی اے بہاولپور سٹی و پارلیمانی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر معززینِ علاقہ اور کارکنان کی جانب سے ملک منیر اقبال چنڑ صاحب کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور ان کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔

16/09/2026
16/09/2026

14/09/2026

😋

13/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کیطرف سےلودھراں میں سیوریج مین ہول کی صفائی کے دوران جاں بحق ہونے والے واسا اہلکاروں کے ورثاء کو مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے متوفیوں وسیم سلیم ولد سلیم مسیح،محمد اکرام ولد محمد حسین کی ماوؤں صفیہ بی بی، شمع بی بی کو10،10لاکھ روپے کے امدادی چیک دیئے۔ڈپٹی کمشنر متوفیوں کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت بھی کیا۔

Photos from Kynat Raza's post 13/09/2026

میں، کائنات رضا، جن کا پورا نام کائنات رانا ارسلان ہے، رانا شبیر کی بہو، مرحوم رانا اسلم کی بھابھی، اور موجودہ ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری رانا طارق کی بھابھی، بہاولپور اور لودھراں کی عوام کے سامنے یہ بات واضح کرنا چاہتی ہوں:

بہاولپور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں پانچ سال تک بلا معاوضہ اور خلوصِ نیت سے خدمات انجام دیتے ہوئے میں نے ہمیشہ مظلوم اور زیادتی کے شکار بچوں کی بحالی کو اپنا مشن بنائے رکھا۔

آج اگر میری آواز آپ کو ناگوار گزر رہی ہے، تو یاد رکھیں کہ لودھراں اور بہاولپور پر کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔ میں ایک محبِ وطن پاکستانی شہری ہوں اور مجھے اپنے جائز موقف کے اظہار اور کسی بھی غیراخلاقی یا فتنہ انگیز ہتھکنڈے کی مذمت کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔

میرے بھائی ظہیر چنڑ اور طارق بشیر چیمہ صاحب نے بھی اس قسم کی تمام منفی حرکتوں کی پرزور مذمت کی ہے۔ لہٰذا ہوش کے ناخن لیں اور فتنہ پھیلانے سے گریز کریں۔ شکریہ۔

12/09/2026

Rana Sikandar Hayat very thoughtful and looking forward to the change in our government schools Inshallah !!! Best of luck

11/09/2026

سیاست دانوں نے محض اپنے فائدے کے لیے چاہے وہ چنڑ تھے یا چیمہ تھے پہلے عوام کے جذبات کو گرمایا اس کے بعد اج کا جو واقعہ ہے جس کے اندرفیریجگ لوگ زخمی ہوگئے صرف ایک کرسی کی خاطر انتہائی شرمناک ہے.

10/09/2026

Telephone

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kynat Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.