Sajid Rana

Sajid Rana

Share

*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼

07/05/2026

*بہترین ہمسفر کی سب کی بڑی خاصیت یہ ہیکہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا احترام کرنا اور آپ کا خیال رکھنا نہیں چھوڑتا*

14/04/2026
Photos from Sajid Rana's post 04/04/2026
11/01/2026

خان کے دیوانے تو نکلے گے نہ 😍

11/01/2026

نظارہ دھند آں توں کا آج تیرے رو برو ہے ❤️

11/01/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore