Muhammad Raza Ullah Khan

Muhammad Raza Ullah Khan

Share

This Is My Personal Page. I Share All Types Of Cricket Update. Because Cricket Is My Love 😘.

02/04/2026

شاداب خان اور سمیر منہاس کی سینچری پارٹنرشپ

02/04/2026

شاداب خان کے 4 اوورز میں 23 رنز کے عوض 3 وکٹیں! 🔥🇵🇰
ورلڈ کلاس اسپنر کی شاندار واپسی 👏

02/04/2026

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 6.1 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے ہیں

02/04/2026

شامیل حسین کا اس بار کم اسکور ضرور رہا، لیکن وہ بہترین بیٹنگ کر رہے تھے۔ وہ مستقبل کے ایک بڑے اسٹار ہیں ⭐❤️

02/04/2026

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 43 رنز بنا لیے ہیں

01/04/2026

حیدرآباد کنگزمین کی پی ایس ایل 2026 میں لگاتار تیسری ھار ملتان سلطان کو لگاتار دوسری فتح مبارک ہو 🔥🏏

Photos from Muhammad Raza Ullah Khan's post 01/04/2026

صاحبزاد فرحان کا بلند وبالا لمبا چھکا

ملتان سلطان کی ٹیم نے یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا

01/04/2026

صاحبزاد فرحان کی ایک اور سنچری مکمل کمال بیٹنگ کا مظاہرہ

صاحبزاد فرحان کی پی ایس ایل میں 9 ویں سنچری

01/04/2026

ملتان سلطان کی ٹیم کو جیت کیلئے صرف 7 رنز درکار ہیں

01/04/2026

ملتان سلطان کی ٹیم کو جیت کیلئے 21 گیندوں پر 28 رنز درکار ہیں

Category

Telephone

Address


Lahore
53100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Raza Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.