Heer Rajput
اُچھل اُچھل کر کئی شرپسند ، پست دماغ _ "
تڑپ رہے ہیں، کسی طرح منہ لگائے ہمیں 🔥
18/08/2025
تمہاری قیمت نہ سمجھنے والوں
کو صرف پچھتاوا ملنا چاہیے تم نہیں۔ ❤️🔥
HeEr_
17/08/2025
تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں ! 🔥
17/08/2025
اپنی قربت میں رکھ مجھے !
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں۔
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore