M Rizvi Vlogs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Rizvi Vlogs, TV Network, Lahore.
30/10/2023
سب کچھ وہ کیا کہتے ہیں آج کل وڑگیا
اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کا پیچھا کرنے میں گزاریں گے تو وہ اڑ جائیں گی، لیکن اگر آپ اپنا وقت ایک خوبصورت باغ بنانے پر لگائیں گے، تو تتلیاں خود بخود آپ کے پاس آئیں گی بالکل اسی طرح جب آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے پر توجہ دیں گے تو آپ وہ سب کچھ حاصل کر پائیں گے جو آپ چاہتے ہیں۔..
28/08/2023
پچھلے ماہ سوشل میڈیا پر ایک بل گردش کر رہا تھا جو کہ کسی واپڈا ملازم کا تھا جس میں 1219 یونٹ کا بل 614 روپے تھا۔
آج بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ موصوف کا اس ماہ کا بل بھی آن لائن چیک کیا جائے🤭
جب چیک کیا تو پتہ چلا کہ اس ماہ جناب نے صرف 1547 یونٹ استعمال کیے اور اُلٹا واپڈا والے ان کے 308 روپے کے مقروض ہیں
بیشمار🖐🏿🖐🏿 ہے ایسے نظامِ جمہوریت پر
28/08/2023
بابا جی سے پوچھا گیا
کہ تولنے والے(weight)کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھاہے
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ دفتر بازار میں تجارت، رویہ سے بھی لگایا جاسکتا ہے
27/08/2023
This is Farooq bhai, a daily wager. He gets paid 700Rs/day by the developer, and he recently asked for the advance 2 weeks payment "8400Rs" because he had to pay 8000Rs as electricity bill.
Life is not easy ..... i swear not easy.
Always be thankful to ALLAH, in what so ever situation you are. Because somewhere someone is wishing for the things you have today...
Here’s how I learned SEO:
You can’t learn SEO from a book or a course.
Instead, here’s what you have to do:
Learn by doing.
How? In 3 steps:
1: Start your own website.
2: Study everything you can about SEO.
3: Tweak, test and see what works.
Do this - and you’ll also save yourself thousands in university fees.
Abhi B Edr He Ho 😂😂😂
Pakistan Winning Moments ❤❤❤
Allah O Akbar ❤❤❤ Breathing View of thunder Striking Clock Tower Makkah
23/08/2023
اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دنیا سے اونچا، اب آتے ہیں ان ہیروز کی طرف، یہ جو آگے شخص آپ دیکھ رہےہیں، اسکی اتنی سی جرات پر ہی میں قربان کہ جب یہ جس ایک تار پر وہ 7 لوگوں سمیت ڈولی لٹکے ہوئے تھے اسی تار پر پلی سے لٹک کر نکلا ہو گا کیا اس کے دل میں نہیں آیا ہو گا کہ یہ تار وزن سے ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ یقین کریں ضرور آیا ہو گا مگر اسے یہ بھی پتہ تھا کہ اسکے ہم وطن چھوٹے چھوٹے بچے اس ڈولی میں پچھلے 14 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے زندگی موت کے بیچ ہیں، اس نے سوچا ہو گا کہ اگر موت ہی لکھی ہوئی تب بھی ان کے ساتھ ہی مرونگا، اور اگر زندگی ابھی لکھی ہے تو انکو بھی بچا لونگا۔۔۔۔ اور وہ نکل پڑا ہوگا اور یوں قوم کی دعاوں اور اللہ پر یقین کے ساتھ وہ کامیاب لوٹ آیا، سوچو جب ان بچوں کو انکی ماوں نے گلے سے لگایا ہو گا تو پہلی دعا کس کو دی ہوگی؟ اسی شخص کو جس نے ہمت کی۔۔۔۔
میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انکی بہادری کو سلام اگر میرے بس میں ہوتا تو تمغہ شجاعت ان لوگوں کو دیتا۔
Love You Brothers Stay Blessed..
😂😂😂
Indian Team Software Updated 😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000