GLS
At Gem Learning System (GLS), students gain practical ICT, 4G and 5G skills that open doors to internships and jobs.
With supportive mentors and strong industry links, GLS turns ambition into a clear career path for youth across Punjab and Pakistan.
15/09/2026
🎓 تربیت مکمل — سند حاصل — ملازمت حاصل! 💼
الحمدللہ! جی ایل ایس(GLS) آئی سی ٹی ٹریننگ کے مزید دو نوجوانوں نے اپنی پیشہ ورانہ تربیت کامیابی سے مکمل کرکے ہواوے(Huawei) کی اسناد حاصل کر لی ہیں اور ساتھ ہی انہیں ملازمت کے تقرر نامے بھی مل گئے ہیں۔ 🌟
یہ صرف تربیت نہیں، بلکہ بہتر مستقبل اور باعزت روزگار کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
آپ بھی ہنر سیکھیں، اپنی صلاحیت بڑھائیں اور روزگار کی جانب قدم بڑھائیں۔
✨ تربیت سے مہارت تک — مہارت سے روزگار تک!
جی ایل ایس آئی سی ٹی ٹریننگ — ہنر مند نوجوان، روشن مستقبل
03/09/2026
🔥 ایک اور کامیابی، ایک اور فخر کا لمحہ!
🎉 ہمارے مزید 5 ٹرینیز نے کامیابی سے HUAWEI سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا! 🏆
✅ آپ بھی یہ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
✅ ابھی ٹریننگ لیں
✅ ہواوے HUAWEI سرٹیفکیٹ کے ساتھ نوکری بھی حاصل کریں! 💼
دیر مت کریں، اپنا مستقبل ابھی سنواریں! 🚀
📞 رابطہ: 03111335560
01/09/2026
❓ کیا آپ بھی بیرونِ ملک یا پاکستان میں مستقل نوکری کی تلاش میں ہیں؟
اب ہواوے (HUAWEI) اور جی ایل ایس (GLS) کے تعاون سے ٹیلی کام رِگر (Rigger) اور ٹیکنیشن (Technician) پروفیشنل ٹریننگ مکمل کریں....
ٹریننگ کی تکمیل پر ہواوے سرٹیفکیٹ کے ساتھ فوری نوکری حاصل کریں! 🚀💼
⏳ نشستیں محدود ہیں — ابھی اپلائی کریں!
📍 ایڈریس: گجوماتا کیمپس، جی ایل ایس GLS انسٹیٹیوٹ Lahore
📞 رابطہ نمبر: 03111553360
31/08/2026
28/08/2026
Follow WhatsApp channel for daily updates.....
Huawei 4G/5G Trainings – WhatsApp channel Follow Huawei 4G/5G Trainings's WhatsApp channel. Get certified in 4G/5G ICT under Zheng He - Huawei Talent program and unlock your career opportunities in local and international growing telecom sector. Join 50 followers for the latest updates.
28/08/2026
مستقبل کے ٹیلی کام ماہرین — GLS ٹرینیز فیلڈ میں سرگرمِ عمل 🔥📡
27/08/2026
🎉 خوشخبری! GLS کے ٹرینیز آج انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں! 🎉
ہواوے (Huawei) کی طرف سے سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے والے ہمارے ٹرینیز اب باقاعدہ ٹیلی کام انڈسٹری کا حصہ بن چکے ہیں 💼📶
📡 ٹیلی کام 5G ٹریننگ پروگرام
🔥 اب 50% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ! 🔥
💰 فیس: صرف 12,000 روپے
📚 کورسز:
1️⃣ ٹیلی کام ریگر (Telecom Rigger)
2️⃣ ٹیلی کام ٹیکنیشن (Telecom Technician)
📞 آج ہی رجسٹریشن کروائیں — سیٹیں محدود ہیں!
13/08/2026
🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
Celebrating the spirit of freedom, unity, and a brighter future.
May Pakistan continue to grow with peace, progress, and prosperity.
Happy 14th August from GLS – Gem Learning System! 💚🤍
Category
Website
Address
Tech Park, G1, 2. 5 Km Gajju Matta, Defence Kacha Road, Nishtar Park, Pakistan
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 15:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GLS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.