International Rajput Foundation
International Rajput Foundation aims to do and solve Rajput community
This page is for the Rajput community only on this page is for the welfare of the Rajput community, uniting the Rajput community on a platform and creating unity and unity among them.
08/09/2026
رانا افتخار احمد چیرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن کی ڈاکٹر انعام الحق جاوید، جی- کمشنر وفاقی محتسب اینڈ Famous Writer جس نے ادب پر 78 بک لکھیں ہیں ان کے گھر پر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ڈاکٹر انعام الحق جاوید صاحب ایک بہت ہی شفیق اور مہربان انسان ہیں
رانا افتخار احمد چیرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن کی اپنے ایم این اے رانا محمد حیات خاں اور ایم این اے ریاض الحق جج اور رانا ندیم اشرف کے ساتھ رانا تنویر حسین وفاقی وزیرِ برائے منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ گورنمنٹ آف پاکستان کے ساتھ ان کے چیمبر نیشنل اسمبلی میں خصوصی ملاقات
19/08/2026
راناافتخاراحمد چیئرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن کی اسلام آباد میں شرجیل امجد راو صدر (APP) صدر راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ راجپوت ہاؤس اسلام آباد میں محبت بھری ملاقات اس موقع پر ایڈووکیٹ رانا ندیم اشرف برادر آف انٹرنیشنل کرکٹر رانا فہیم اشرف راو فرمان ڈھاکر ڈریکٹر منسٹری آف اوورسیز پاکستانی اور آفتاب وٹو فرام چائینہ اونر آف زواکس پرائیویٹ کمپنی بھی موجود تھے
18/08/2026
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کائونٹر ٹیررازم ونگ (CTW) گریڈ 20 ' PSP ' اطہر وحید کو ڈائریکٹر آپریشنز، نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.
14/08/2026
(Independence Day of Pakistan)
Enjoy the national holiday with your family and friends.
09/08/2026
پنوار راجپوت کی سب کاسٹ ڈھڈی راجپوت(،DSP) محمد اعظم ڈھڈی راجپوت گجرات میں (SDPO) صدر گجرات تعینات محمد اعظم پنجاب پولیس کے ایسے کرائم فائٹر پولیس آفیسر ہیں جن تعیناتی سے الحمداللہ آدھا جرائم ختم ہو جاتا ہے اور مزید جرائم پیشہ عناصر ڈھڈی صاحب کے ایریا سے رفو چکر ہوجاتے ہیں ،
اللہ محمد اعظم ڈھڈی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
رانا فیصل حیات خاں نوجوان قیادت اور ببر شیر MNA رانا محمد حیات خان کے لخت جگر اور رانا سکندر حیات خاں منسٹر ایجوکیشن اینڈ ہائیر ایجوکیشن اور بریسٹر رانا خضر حیات حاں کے چھوٹے بھائی ہیں جو کے اہل علاقہ کی عوام میں ہر وقت پائے جاتے ہیں کبھی ان کی خوشی غمی میں تو کبھی ان کے مسائل کے حل کے لئیے ایک مسیحا بن کر ہر وقت ان کے ساتھ رابط میں رہتے ہیں اور ان کا عوام سے منفرد ملنے کا انداز بے مثال ہے اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
دعاگو:
انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن
Telephone
Address
Johor Town Lahore
Lahore
2526