Pro Job Finder
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pro Job Finder, Recruiter, Lahore.
پاکستان بھر میں مختلف شعبوں میں ملازمتوں اور قابلِ اعتماد اسٹاف کی سہولت۔ 👔
کک | 👶 بیبی سٹر | 🧹 گھریلو اسٹاف | 🚗 ڈرائیور | 🛡️ سیکیورٹی گارڈ | 💼 آفس اسٹاف
ملازمت کے خواہشمند افراد اور اسٹاف کی ضرورت رکھنے والے کلائنٹس ہم سے رابطہ کریں۔
📲 03087357931
20/09/2026
🚨 فیمیل میڈز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: DHA فیز 5، علی ٹاؤن
🏫 کام کی جگہ: اکیڈمی / اسکول
👩 پوسٹ: فیمیل میڈز
👥 تعداد: 2 خواتین
⏰ ڈیوٹی: پارٹ ٹائم، صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
💰 سیلری: 20,000 سے 25,000 روپے ماہانہ
🏠 ڈیوٹی کے بعد: گھر جا سکتی ہیں
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
0347-8803150
⚠️ سنجیدہ اور کام کی خواہشمند خواتین ہی رابطہ کریں۔
📢 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں! شاید آپ کا ایک Share کسی بہن تک یہ جاب کا موقع پہنچا دے جو لاہور میں کام کی تلاش میں ہے۔ اپنے دوستوں اور جاننے والی خواتین تک بھی ضرور پہنچائیں۔ 🤝
19/09/2026
🚨 لاہور میں 15 سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
🛡️ پوسٹ: سیکیورٹی گارڈ
📍 لوکیشن: لاہور کی مختلف لوکیشنز
👤 قد 5 فٹ 7 انچ تا 5 فٹ 8 انچ سے اوپر
💰 تنخواہ: 35,000 سے 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا فری
🏠 رہائش فری
📅 چھٹیاں: 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں
💵 تنخواہ کی تاریخ: ہر ماہ کی 10 تاریخ
⚠️ صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp / رابطہ:
03087357931
03478803150
آپ کے ایک شیئر سے کسی ضرورت مند کا روزگار لگ سکتا ہے! 🤲✨
اگر آپ اس جاب کے لیے اہل نہیں ہیں، تو بھی اس پوسٹ کو اپنے گروپس اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی بے روزگار بھائی کے گھر کا چولہا جلا دے
11/09/2026
🚨 لاہور میں 20 سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
🛡️ پوسٹ: سیکیورٹی گارڈ
📍 لوکیشن: لاہور
👤 قد 5 فٹ 7 انچ تا 5 فٹ 8 انچ
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا فری
🏠 رہائش فری
👤 قد 5 فٹ 5 انچ
💰 تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا فری
🏠 رہائش فری
📅 چھٹیاں: 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں
💵 تنخواہ کی تاریخ: ہر ماہ کی 10 تاریخ
⚠️ صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp / رابطہ:
03087357931
03478803150
آپ کے ایک شیئر سے کسی ضرورت مند کا روزگار لگ سکتا ہے! 🤲✨
اگر آپ اس جاب کے لیے اہل نہیں ہیں، تو بھی اس پوسٹ کو اپنے گروپس اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی بے روزگار بھائی کے گھر کا چولہا جلا دے
10/09/2026
🚨 پروٹوکول گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: احمد ٹاؤن، لاہور
👮 پوسٹ: پروٹوکول سیکیورٹی گارڈز
👥 تعداد: 3 گارڈز
🗳️ ڈیوٹی: الیکشن مہم کے دوران MNA/MPA کے ساتھ پروٹوکول ڈیوٹی
💰 سیلری: 40,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 24/7
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
🛡️ ترجیح: پروٹوکول/سیکیورٹی ڈیوٹی کا تجربہ رکھنے والے، ذمہ دار اور پُراعتماد امیدوار۔
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
0347-8803150
⚠️ صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔
آپ کے ایک شیئر سے کسی ضرورت مند کا روزگار لگ سکتا ہے! 🤲✨
اگر آپ اس جاب کے لیے اہل نہیں ہیں، تو بھی اس پوسٹ کو اپنے گروپس اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی بے روزگار بھائی کے گھر کا چولہا جلا دے
08/09/2026
🛡️ میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🛡️
📍 لوکیشن: میو ہسپتال، لاہور
👮 پوسٹ: سیکیورٹی گارڈز
👩✈️ خواتین اور مرد حضرات دونوں کے لیے
💰 تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 8 گھنٹے روزانہ
📍 ترجیح: لاہور کے مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
🏠 رہائش: دستیاب نہیں
🍽️ کھانا: دستیاب نہیں
📋 اہم نوٹ:
ڈیوٹی جوائن کرنے سے پہلے اپنا فارم مکمل کروانا ضروری ہے۔
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0347-8803150
0308-7357931
📢 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور ضرورت مند امیدواروں تک ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک Share کسی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🤝
06/09/2026
🚨 پروٹوکول سیکیورٹی گارڈ کی فوری ضرورت — لاہور 🚨
👮 پوسٹ: پروٹوکول سیکیورٹی گارڈ
📍 لوکیشن: لاہور
💰 سیلری: 35,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا پینا: فری
🏠 رہائش: فری
📋 ضروری شرائط:
📏 قد کم از کم 6 فٹ
🛡️ پروٹوکول اور سیکیورٹی ڈیوٹی کا تجربہ لازمی
👔 باوقار، پُراعتماد اور پروفیشنل شخصیت
🚗 باس کے ساتھ سفر اور پروٹوکول ڈیوٹی انجام دینے کی صلاحیت
⚠️ عام سیکیورٹی گارڈز رابطہ نہ کریں۔ صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
05/09/2026
🚨 فیمیل میڈ کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: سمن آباد، لاہور
👩 پوسٹ: فیمیل میڈ
🧹 ذمہ داریاں: صفائی، ڈسٹنگ اور میڈم کے ساتھ گھریلو کاموں میں مدد
💰 سیلری پیکج: 30,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا پینا: فری
🏠 رہائش: فری
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
0347-8803150
⚠️ سنجیدہ اور کام کی خواہشمند خواتین ہی رابطہ کریں۔
📢 یہ پوسٹ کسی ایسی بہن تک ضرور پہنچائیں جو لاہور میں جاب کی تلاش میں ہے۔ آپ کا ایک Share کسی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🤝❤️
05/09/2026
🚨 لاہور میں والٹ پارکنگ ڈرائیورز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: لیک سٹی، لاہور
🚗 عہدہ: والٹ پارکنگ ڈرائیور
👨✈️ مطلوبہ افراد: 5 ڈرائیورز
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
✅ مطلوبہ اہلیت:
🎂 عمر 25 سال سے زائد
🪪 اصل شناختی کارڈ لازمی
👮 پولیس ویری فکیشن کلیئر
🪪 اپڈیٹڈ ڈرائیونگ لائسنس لازمی
🚘 آٹو اور مینول دونوں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ضروری
✨ ذمہ دار، بااخلاق اور تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
📢 فوری بھرتی جاری ہے — صرف اہل اور سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931
0347-8803150
Category
Website
Address
Lahore
54000