Urgent Rishta
Every Kind of Marriage Proposals are available here, just send us complete bio data with Contact no.
©UrgentRishta
29/09/2026
یہ میری کراچی کی بہت خوبصورت کلائنٹ ہے جس کی عمر 25سال ہے ایک سال شادی رہی ایک بیٹی ہے ان کا کہنا ہے انہی سیٹلیڈ بزنسمین سے شادی کرنی ہے اور یہ دوسری بیوی بھی بن سکتی ہیں
0307 0227000
لاہور جوہر ٹاؤن سے ماسٹر ڈگری ہولڈر طلاق یافتہ پہلی شادی سے کوئی بچہ نہیں انڈیپنڈنٹ لیڈی 10مرلے کا ذاتی گھر دوسری بیوی بن سکتی ہے 55سال تک مرد حضرات جو شادی کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں
29/09/2026
مینے یہ مہینہ آپ لوگوں کے نام کیا
وہ لوگ جو شادی کے منتظر ہیں وہ خواتین جو عمر گزار چکی ہیں وہ رشتہ نہیں کر پائی ان کے نام ہماری یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے
کہ ہم آپ لوگوں کو آباد کر سکیں آپ لوگوں کو پتہ ہے یہ میٹ اپ لاہور پی سی ہال میں ہو رہا ہے جہاں بہت سی اچھی فیملیز کو ملوایا جائیگا ۔
آپ لوگو ں کی پروفائلز پر بکنگ جاری ہے اور ہماری ٹیم آپ لوگوں کے لیے میچ لسٹ تیار کر رہی ہے ۔آپ کو آپکے پرائیویٹ ٹیبلز ۔دیے جائنگے جس پر بیٹھ کر آپ کینڈیڈیٹ سے مل سکتے ہیں اپنے خیالات شئیر کر سکتے ہیں اگر دونوں فیملیز ملتی ہیں تو آپس میں نمبر شیئر کر دیے جائینگے
اس میٹ اپ پر ڈنر بوفے کا انتظام کیا گیا ہے
دور سے آنے والے لوگوں کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا ہے آپ لوگ بغیر پریشانی کے رشتہ دیکھ سکیں
اللہ سے دعا ہے کے یہاں بہت سارے لوگوں کو منزل مل جائے
اگر آپ اس میٹ اپ میں آنا چاہتے ہیں تو صرف 10ہزاد ٹکٹ فیس اس لیے رکھی گئی ہے کہ سنجیدہ لوگ آئیں اور یہ صرف ڈنر کی ادائیگی ہے
تمام خواتین اور مرد حضرات کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائیگا ۔
یہ سفر نکاح ہے رشتوں کی تلاش میں بیٹھے مرد اور عورت ایک موقع خود کو دیں صرف نکاح کی بات کریںa
29/09/2026
ایک بہت قریبی عزیزہ کچھ سال پہلے بیوہ ہوگئیں۔ بچے بھی کم عمر تھے۔
جب اُن کے گھر کے مرد نکاحِ ثانی کی کوشش کرنے لگے تو دبی دبی آوازیں سنائی دینے لگیں:
دوبارہ نکاح کی کیا ضرورت ہے؟
بچے رُل جائیں گے۔
بچوں کے لیے ماں کو قربانی دینی چاہیے۔
خیر، کوشش جاری رکھی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلا رشتہ جو میسر آیا، وہ ایسے شخص کا تھا جو وجیہہ النظر تھا، خوش باش، پڑھا لکھا لیکن دوسری شادی کرنا چاہ رہا تھا۔ رنڈوا یا طلاق کا معاملہ نہیں بلکہ پہلی بیوی بچے موجود تھے۔
مالی طور پر بھی مستحکم تھا، معاملے کا ریفرنس بھی بہت قابلِ اعتماد شخص تھا۔
لیکن؟
باپ اور بھائیوں کو تو بتانے پر رضامند تھا، نکاح میں بھی شریک کرنے پر راضی تھا لیکن ماں اور بیوی سے خفیہ رکھنا چاہ رہا تھا۔
کیوں؟
وجہ آپ کو بھی معلوم ہوگی۔
ہنگامے اور مخالفت کے ڈر سے۔
ایک شخص یتیم بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھنا چاہ رہا تھا، بیوہ لڑکی کو ازدواجی خوشیاں دینا چاہ رہا تھا لیکن ایک خاتون کی خوشیوں کی راہ میں خواتین ہی رکاوٹ تھیں۔
کہا گیا کہ صرف ماں کو بتا دو لیکن ممکن نہ ہوسکا اور رشتہ ختم ہوگیا۔
ایک اور رشتہ بھی ایسے کھٹائی میں پڑگیا۔
مرد حضرات نے اپنے حلقہ احباب میں، عزیز و اقارب سے ہر جگہ رشتے نظر میں رکھنے کا کہا لیکن بیل منڈھے نہ چڑھ سکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک نامی گرامی دینی شخصیت کو کہا گیا جن کا حلقہ نہایت وسیع ہے لیکن وہاں سے بھی خاموشی کے علاوہ کوئی جواب نہ آیا۔
عام خواتین کی مخالفت تو سمجھ آتی ہے، دین سے دور ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ دین کی علمبردار خواتین کی سختی، شقاوت قلبی عام خواتین سے بھی کئی گُنا بڑھی ہوئی ہے۔
جنھوں نے معاشرے میں رہنمائی سے مشعلیں جلانی تھیں، وہ خود مشعلیں گُل کرنے میں پیش پیش ہیں۔
یقین مانیں کہ یہ مخالفت نہ ہو تو بہت سے مرد آج بھی بیوہ اور مطلقہ خواتین کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں۔
زبانی ہمدردی ہونے سے مسائل حل نہیں ہوا کرتے۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میگا رشتہ میٹ اپ کا مقصد ہر اس عورت کو خوشیوں کے سفر پر لے کے جانا ہے جو زندگی سے مایو س ہوگئ ہے
مینے دیکھا ہر گھر میں کنواری لڑکی شادی کی منتظر پر رشتے نہیں یہ میٹ اپ بہت ساری عورتوں اور مردوں کی زندگی بدل سکتا ہے۔
PREMIUM MALE PROFILES
🇵🇰 Lahore | 39 | 6’2”
GCU Graduate • LLB Punjab University • Agriculture, Law & Business • Income PKR 2M • Landlord Family
🇺🇸 USA | 36 | Engineer
New Jersey • US Citizen • Sr. SRE Engineer • Divorced • Seeking 25–32, preferably NY/NJ
🇶🇦 Qatar | 43 | CEO
Single • 5’11” • MBA Liverpool University UK • Multinational CEO • Qatar Permanent Resident • Established Business Family
🇵🇰 Lahore | 43 | Bank Manager
Divorced • 5’10” • MBA • Sunni Mughal • Handsome Income • Own Kanal House • Seeking Divorced Match
🇦🇪 UAE | 42 | Commercial Manager
Divorced • Sunni Syed • BCS • Sharjah Based • Approx. AED 50K+ Income • Seeking 28–36 UAE-Based Match
میری انتہائی خوبصورت کلائنٹ کیبین کریو عمر 22سال قد 5.6انچ اسلام آباد ڈائیور سیڈ یہ کسی بزنس میںن کی دوسری بیوی بن سکتی ہیں
28/09/2026
کیا ایسا ہی ہے،
جٹ آفیسر بیٹا برکس کمپنی میرج حال اور پلازوں کا مالک بیٹا عمر 25سال صرف جٹ بیٹی کا رشتی درکار ہے
A cancer patient urgently needs a CT scan costing PKR 25,000.
If anyone would like to help with the medical expenses, please contact us via WhatsApp:
📱 0301-4888692
Even a small contribution can make a difference. May Allah reward everyone who helps. Ameen.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
114 A B Block Near Abdul Sattar Edhi Road River View
Lahore
54770
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 11:00 |
| 15:00 - 21:00 | |
| Saturday | 08:00 - 21:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Urgent Rishta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.