Fast Track Studio

Fast Track Studio

Share

Lahore (Punjabi: لہور دی تریخ, Urdu: تاریخ لاہور ), the second largest city-district of Pakistan, covers thousands of years.

30/03/2020

25/10/2019

رمضان شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور

12/05/2019

*اپیل، اپیل، اپیل*

*اگر آئی ایم ایف سے قرض لینا مجبوری ہے اور ملکی مفاد میں ہے تو ضرور لیں۔*

*لیکن! کیوں نا اس بار اس قرض کا بوجھ عوام پر نئے ٹیکسز لگانے کی بجائے یہ کیا جائے کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی و سینیٹ کے تمام ممبران اور صوبائی و وفاقی وزراء اور وزیر اعظم و صدر ؛ آرمی چیف ؛۔ اور تمام ججز صاحباں اور تمام بیوروکریٹس سے سوائے اپنی تنخواہ کے تمام تر مراعات واپس لے لی جائیں۔*

*انکا ہاوس رینٹ۔
بجلی و گیس بل۔
ڈیزل و پٹرول خرچ
ماہانہ لاکھوں الاؤنس
ماہانہ ریفریشمنٹ خرچ
گاڑیاں، پروٹوکول،
یہ سب کچھ چند ماہ اپنی جیب سے برداشت کرلیں پھر دیکھتے ہیں۔ مہنگائی کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے۔
ملکی خسارہ کم ہوتا ہے یا بڑھتا ہے۔ ملکی معیشت پہ قرض کا بوجھ کب تک رہتا ہے۔۔۔؟؟؟؟؟*
*ریاست مدینہ کی بات کر تے ہیں مگر ریاست مدینہ کہ اصولوں کے قریب تک نہیں گئے۔*
*ریاست مدینہ میں تو حاکمِ وقت نے اپنی اور مزدور کی تنخواہ برابر رکھنے کے احکامات جاری گئے تھے۔*

*نیز 17، 18، 19 گریڈ کے ہر افسر سے، گاڑی، پیٹرول، فون، اے سی، ڈرائیور اور چپڑاسی کی سہولت بھی فوری طور پر واپس لی جائے.*

25/07/2018

بے رحم بیٹوں کا ماں پر تشدود 23/04/2018

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=456382934779934&id=326073747810854

بے رحم بیٹوں کا ماں پر تشدود تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

جنوبی پنجاب سے ن لیگ کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑدی 09/04/2018

جنوبی پنجاب سے ن لیگ کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑدی تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

05/04/2018

Please like my Page

https://www.facebook.com/pukarpakistan.tv

19/03/2018

لاہور۔یہ تاثر غلط ہی کہ نیب ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب
لاہور۔نیب اپنا کام کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔چیئرمین میں
لاہور۔ہمارامشن 94ارب روپے کے غیرملکی قرضے اتارناہے۔جسٹس جاوید اقبال کا تقریب سے خطاب
کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔چیئرمین نیب

18/03/2018

پیپلز پارٹی کا نواز شریف کی سانگلہ ہل کی تقریر پر رد عمل

لاہور: چابی ٹوٹ گئی اس لئے کھلونا دیوانہ بن کر ادھر ادھر ٹکریں مارتا پھر رہا ہے، ترجمان پی پی پی

لاہور: میاں صاحب کا لب و لہجہ بتا رہا ہے کہ تیر ان کے دل میں جا لگا ہے، مولابخش چانڈیو

لاہور: سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کا کوئی نشان نہیں تھا،پھر بھی میاں صاحب کو تیر نظر آیا، ترجمان پی پی پی

لاہور: آئندہ عام انتخابات میں محترمہ شہید کا نعرہ ٹھپے پے ٹھپہ تیر پے ٹھپہ چلے گا، مولابخش چانڈیو

لاہور: نواز شریف اپنی محدود اور مفاد پرست سوچ کے ہاتھوں شکست کھا رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

لاہور: ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ڈھونگ ہے، اس کا مطلب،، مجھے حکومت دو،، سے زیادہ نہیں، مولابخش چانڈیو

18/03/2018

سانگلہ ہل میں نواز شریف کا جلسہ سے خطاب
سانگلہ ۔۔ عوام کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ کام کر کے دکھایا ہے جسکی ہمیں سزا دی گئی ۔۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ نیا پاکستان بناتے بناتے پرانے پاکستان چلے گئے عمران اور زرداری ۔۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو بھی پی ٹی آئی والوں نے ووٹ ڈالا ۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ عمران اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ مہرے بھی کبھی عوام کے ساتھ مخلص ہوئے ہیں ۔۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ زرداری اور عمران عوام کو دھوکا دے رہے ہیں ۔نواز شریف
سانگلہ ۔۔ کسی بھی کرپشن کے بغیر نکال دیا گیا ۔۔ نواز شریف
سانگلہ ۔۔ ووٹ کو عزت دینے کا مطلب ہے آپ خود کو عزت دیں گے ۔۔نواز شریف

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore
54000