Hashbings

Hashbings

Share

Hiding under the name of populars

01/02/2026

حکومتِ پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کی اجازت دینا اس حقیقت کو سمجھے بغیر ممکن نہیں کہ اس قدر بڑے پیمانے پر عوام کو کنٹرول کرنا نہ تو آسان ہے اور نہ ہی مکمل طور پر ممکن۔ قوانین اور ہدایات اپنی جگہ، مگر ہر گلی، ہر چھت اور ہر فرد پر نظر رکھنا حکومت کے بس میں نہیں۔

ایسے میں اصل کردار عوام کا بنتا ہے۔
لوگ خود یہ فیصلہ کریں کہ وہ ایسی چیزوں کا استعمال نہ کریں جن سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہو۔ خصوصاً ممنوعہ ڈور اور دیگر خطرناک سامان وہ حد ہے جہاں شوق جرم بن جاتا ہے۔

بسنت تب ہی خوبصورت ہے، جب وہ سب کے لیے محفوظ ہو۔ 🪁💛

13/10/2025

Lahore k halat ki kya update hai?

10/10/2025
07/10/2025

Category

Address


Lahore