Awami Point
Awami Point Is Platform For People Of Pakistan.
Subscribe Our YouTube Channel http://youtube.com/awamipoint
Humara Maqsad Zulam aur Na Ansafi K Khelaf Awaz othana hay Awam ki Tarjmani ha.
30/05/2026
آپ کے خیال میں پاکستان کا سب سے بہتر وزیراعظم کون تھا؟ اپنی رائے دیجئے
عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے اور ایسے میں سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں جہاں مبینہ طور وہ عید کی نماز بھی ادا نہیں کرسکے ، ایسے میں عید کی مناسبت سے سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے پیغامات شیئر اور تبصرے کر رہے ہیں، کئی لوگ بانی پاکستان کے اقوال شیئر کررہے ہیں اور کچھ لوگ ریاست کے وجود کے مقاصد اور موجودہ معاشی صورتحال پر بھی روشنی ڈال رہے ہیں، ایسے میں حکومتی مشینری اور وزرائے اعظم کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھایا جارہا ہے اور انٹرنیٹ صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے یہاں بھی شیئر کیا گیا۔
27/05/2026
جہاں سے کوئی امید نا ہو اللہ وہاں سے عطاء فرمائے گا
چچا افتخار احمد نے عظیم کارنامہ سرانجام دیکر سب کے دل جیت لیے رپورٹ کے مطابق تین روز قبل سوات کے ایک بزرگ نے دو سال سے ایک بکرا پالا تھا منڈی میں بجھنے کیلئے لایا جس کوکسی نے 85 ہزار جعلی نوٹ دیکر بکرا لے گئے بعد میں پتہ چلا کہ سب نوٹ نقلی ہے بزرگ کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی رپورٹ کے مطابق افتخار احمد نے کسی دوست کے زریعے بزرگ سے رابطہ کرکے بزرگ کو ایک لاکھ روپے عطیہ کردیئے
27/05/2026
"جعلی نوٹ صرف ایک شخص کو نہیں، پورے معاشرے کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
اپنے بزرگوں، غریبوں اور عام لوگوں کو اس دھوکے سے بچائیں۔
اگر آپ کو بھی ایسا کوئی واقعہ نظر آئے تو آواز اٹھائیں اور دوسروں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
📢 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ آگاہ ہو سکیں۔
عوامی آواز — AWAMI POINT"
بزرگ سے قربانی کا جانور خریدا ۔۔ مگر 😭💔
اِس بابا کو کسی جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا یہاں الیکٹرانک شاپ پر آیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلیں!!
26/05/2026
بغیر سرمایہ توں عمیری سرمایہ والا عمیری
25/05/2026
چڑھدا پنجاب تے وڑدا پنجاب 🇮🇳⚡🇵🇰
25/05/2026
چڑھدا پنجاب تے وڑدا پنجاب 🇮🇳⚡🇵🇰
ایک طرف عوام کو سستی بجلی، ترقی اور ریلیف دیا جا رہا ہے
اور دوسری طرف مہنگائی، بھاری بل اور جھوٹے وعدے عوام پر مسلط ہیں۔
فیصلہ عوام نے کرنا ہے
25/05/2026
اگر آپکو بھی لگتا ہے کے ٹھیک کہا تو شئیر ضرور کریں
25/05/2026
عوام کی آواز
24/05/2026
"ہم نے فری بجلی کی ہے 600 یونٹ تک، چاہیے AC چلاؤ, جو مرضی چلاؤ ، ہم نے بجلی بورڈ کو بھی نقصان میں نہیں جانے دیا ، 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ بجلی کا تھرمل پلانٹ حکومت نے 1080 کروڑ کا خود خریدا ہے ، حکومتیں سرکاری اداروں کو نقصان میں دکھا کر بیچتی ہیں لیکن یہاں گنگا الٹی بہی ہے، پنجاب حکومت نے یہ خریدا ، مچھواڑے میں کوئلے کی کان چلائی ہے، 70 لاکھ میٹرک ٹن کوئلہ سالانہ نکال رہے ہیں، کوئلہ سستا پڑتا ہے، اسی لیے پیداواری لاگت کم ہونے سے بجلی بھی سستی پڑتی ہے "
بھگونت مان، وزیراعلیٰ انڈین پنجاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54700