Mohsin Raza Shad
Journalist correspondent Public News
27/07/2026
اے اللہ۔۔۔
سمبڑیال میں کاغذی مردہ شخص اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پہنچ گیا۔ نبی احمد کا ناصرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا بلکہ قبر بنائی گئی،جنازہ بھی پڑھایا گیا ایسا وراثت کے انتقال کے لیے کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ پٹواری کو زمین کے انتقال سے منع کردیا
گزشتہ روز ہونے والی بارش پر ایز لائیو
23/07/2026
رضا اللہ۔۔
20/07/2026
آمین۔۔
20/07/2026
ایمان
19/07/2026
دعا صبر اور اللہ پر کامل یقین۔
18/07/2026
حلال راستہ مشکل ضرور لگتا ہے۔
18/07/2026
اے اللہ۔۔
ڈیرہ غازی خان وارڈ بوائے کا سٹاف نرس پر تش د د
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں کام کرنے والے وارڈ سرونٹ آصف ندیم نے ٹراما سنٹر ڈیوٹی کے دوران بلقیس نامی سٹاف نرس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس تھانہ سول لائن ڈیرہ غازی خان نے متاثرہ سٹاف نرس کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا ۔
دوسری جانب دیگر نرسز کی جانب سے متاثرہ سٹاف نرس کے انصاف کے حصول کے لئے شدید احتجاج جاری ہے۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کی جانب سے مذکورہ وارڈ سرونٹ آصف ندیم کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔جس پر عوامی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔
ہسپتال میں کام کرنے والی سٹاف نرسسز نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ لاہور پنجاب عظمت محمود سے اس معاملہ بارے سخت نوٹس لینے کی استدعا کی ہے ۔
ینگ نرسز کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیں گے۔
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Raza Shad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.