All Informative Videos
New Updates
Current Affairs
Politics
Sports
Educations
Entertainments
Motivational
اگر آپ ایک نہ ہوئے تو یہ ظلم نظام ہمیشہ ہی کیلئے رہے گا
07/08/2026
NDMA کا ملک میں اگلے 72 گھنٹوں کیلئے بڑا الرٹ جاری کیا
07/08/2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عمرہ ادائیگی کی خوبصورت تصویر توجہ کا مرکز بن گئی
07/08/2026
امریکی محکمہ دفاع نے جدید میزائیلوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کیلئے اضافی فنڈنگ کی درخواست کر دی
07/08/2026
قائداعظم یونیورسٹی کی ایم فل اسکالر ملیحہ خورشید بی ایل اے کے ہاتھوں اغواء
07/08/2026
عالم اسلام کیلئے سب سے بڑی خبر، ترکیہ,سعودی عرب اور پاکستان آج سعودیہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے
07/08/2026
ایکس صارف میر محمد علی خان نے پاکستان میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 5 نئے صوبے بنانے کا مطلب ہے کہ 5 نئے وزرا اعلی، 5 نئے گورنراور 5 نئے سیکرٹریٹ ہیں، ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا جس کامطلب ہے کہ 75 نئے وزیراور 75 نئے چیف سیکرٹریز تعینات ہوں گے۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW کے ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرزبھی چاہیے ہوں گی ،یعنی 5 BMW اور 20 لینڈکروزرز، پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی، کم از کم ٹویوٹا Fortuner، مطلب 75 نئی Fortuners لینی ہوں گی، ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں چاہیے ہوں گی۔
چیف سیکرٹریز، پولیس چیف، ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔ سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔ مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
06/08/2026
عمران خان کی حکومت میں 2 ہزار روپے کما لیتے تھے، اب ایک ہزار روپے کمانا بھی مشکل ہوگیا ہے، عمران خان ہمارے لیے بہتر انسان تھا، لاہور کے رکشہ ڈرائیور کی پروگرام میں گفتگو
06/08/2026
عمران خان نے بہادری سے جیل کاٹی ہے، آنے والے وقت میں اس پر کتابیں لکھی جائیں گی
06/08/2026
میری عمر 76 سال ہے۔9 مئی کے کیس میں، میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیس میں پکڑا گیا میں پھر بھی آیا ہو 5 اگست جلسے کو، عمران خان میرے سر کا تاج ہے
Category
Website
Address
Lahore