Cbay Pakistan

Cbay Pakistan

Share

We at Cbay Pakistan are committed to providing you the best experience for online shopping. Export q

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ مشاورتی نشست کے دوران احساس ہوا کہ اوپر بلبل کا گھونسلا ہے جس میں نووارد مہمان اس دنیا میں تشریف لا چکے ہیں، اچانک نظر پڑی تو ایک بلبل کو دیکھا جو بچوں کے لیے منہ میں خوراک لیے ہوئے ہے، میں نے اپنی کیمرے کی آنکھ سے ماں کی اس محبت اور ممتا کو اور بچوں کے پیٹ بھرنے کی تگ ودو کو محفوظ کر لیا۔ اسی وقت تین چیزیں میری ذہن میں آگئیں، ایک تو یہ کہ عافیہ صدیقی کے بچے بھی اپنی ماں سے دور رہے اور سکول سے لیکراب کالج یونیورسٹی تک ماں کی محبت ، ماں کی ممتا ، ماں کی خدمت ، ماں کے سامنے لارڈ پیاراور ضد سے محروم رہے، یہ کتنا بڑا دکھ ہے ماں اور بچوں کے لیے. جو کہ ابھی تک جاری ہے، اور اس ظلم کا باعث ہمارا حکمران طبقہ ہے۔
ریاست ماں جیسے ہوتی ہیں، جس میں محبت ، حفاظت ، رکھوالی اور ضروریات پوری کرنی ہیں اور نشونما دینا ہے ، لیکن خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں بم دھماکے ، خودکش حملے ، ٹارگٹ کلنگ اور اسلام آباد میں جج کے گھر میں معصوم بچی رضوانہ کا واقعہ اور اب لاہور پولیس کا ارسلان کے ساتھ سلوک میں ہماری ریاست اور ریاستی ادارے ، ٹارچر ایجنٹ اور ڈیتھ سکواڈ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
ہمیں یہ سب کچھ بدلنا ہوگا،اور ریاست کو ماں جیسی بنانا ہوگی۔ 20/08/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ مشاورتی نشست کے دوران احساس ہوا کہ اوپر بلبل کا گھونسلا ہے جس میں نووارد مہمان اس دنیا میں تشریف لا چکے ہیں، اچانک نظر پڑی تو ایک بلبل کو دیکھا جو بچوں کے لیے منہ میں خوراک لیے ہوئے ہے، میں نے اپنی کیمرے کی آنکھ سے ماں کی اس محبت اور ممتا کو اور بچوں کے پیٹ بھرنے کی تگ ودو کو محفوظ کر لیا۔ اسی وقت تین چیزیں میری ذہن میں آگئیں، ایک تو یہ کہ عافیہ صدیقی کے بچے بھی اپنی ماں سے دور رہے اور سکول سے لیکراب کالج یونیورسٹی تک ماں کی محبت ، ماں کی ممتا ، ماں کی خدمت ، ماں کے سامنے لارڈ پیاراور ضد سے محروم رہے، یہ کتنا بڑا دکھ ہے ماں اور بچوں کے لیے. جو کہ ابھی تک جاری ہے، اور اس ظلم کا باعث ہمارا حکمران طبقہ ہے۔ ریاست ماں جیسے ہوتی ہیں، جس میں محبت ، حفاظت ، رکھوالی اور ضروریات پوری کرنی ہیں اور نشونما دینا ہے ، لیکن خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں بم دھماکے ، خودکش حملے ، ٹارگٹ کلنگ اور اسلام آباد میں جج کے گھر میں معصوم بچی رضوانہ کا واقعہ اور اب لاہور پولیس کا ارسلان کے ساتھ سلوک میں ہماری ریاست اور ریاستی ادارے ، ٹارچر ایجنٹ اور ڈیتھ سکواڈ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ ہمیں یہ سب کچھ بدلنا ہوگا،اور ریاست کو ماں جیسی بنانا ہوگی۔

20/08/2023
Photos from Cbay Pakistan's post 17/03/2023

Clearence sale
Imported tights available in whloesale and retail.

For more designs and size contact on
Whatsapp 👉+92 321 9391614

Photos from Cbay Pakistan's post 30/08/2022

Sale on entire stock 15% off
Importer stuff available

Photos from Cbay Pakistan's post 30/08/2022

Sale on these articles
15% off

Photos from Cbay Pakistan's post 30/08/2022

Was 1050
Now 750

Want your business to be the top-listed Shop in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore