Layyah News

Layyah News

Share

Layyah News

08/08/2026

چین نے 60 ہزار اسکولوں میں روایتی بلیک بورڈ بدل دیے

08/08/2026

حیرت انگیز
بھارت کی ریاست گجرات کے موربی ضلع ویرپارڈا گاؤں میں نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ زلزلہ نہیں، اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
ویڈیو بالکل اصلی ہے اے ائی سے جنریٹ نہیں کی گئی۔

06/08/2026

میٹرک کا رزلٹ آگیا
4 لاکھ 19 ہزار 810 سدھو موسے والا کے فین فیل ہوگئے۔
کوئی بات نہیں۔۔
مصیبت دا مرداں تے پیندی رہندی آ۔۔!!

05/08/2026

چترال
ٹنگار شیشی کوہ میں آنے والے اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے

05/08/2026

یہ دیوار چین نہیں ہے۔۔بالکہ
یہ اسلام آباد میں کینٹینر کی کئی کلومیٹر پر محیط دیوار ہے

04/08/2026

چوک اعظم سب بھائی ان دو لڑکیوں سے احتیاط کریں یہ دو لڑکیاں مبشر موبائل شاپ لیہ روڈ چوک اعظم سے 5 ہزار روپیہ(5000 cash) اور ایک کیبل )(Rs900)لے کر فرار ہو گئی ہیں...

04/08/2026

منڈی احمد آباد۔ ماں / ماں ہی ہوتی ہے ؟؟
نواحی گاؤں کلاسن پیڑا مل میں مکان کی چھت گر گئی
خاتون نے اپنے چھ ماہ کے بیٹے اپنے نیچے لے لیا وزنی گاڈر نادیہ بی بی زوجہ اظہر کے سر میں لگا جس کی وجہ سے ماں تو موقع پر جان کی بازی ہار گئی مگر اپنے چھ ماہ کے بیٹے کو بچا لیا
ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کردیا
نوٹ: بارش کے موسم میں اپنے مکانوں کی چھتوں کا خاص خیال رکھیں

03/08/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مصروف ترین شاہراہ، اسلام آباد ایکسپریس وے پر ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا، جس نے ٹریفک کی روانی کو بھی متاثر کر دیا۔

سڑک کے عین وسط میں ایک سانپ اور نیولے کے درمیان ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس انوکھے واقعے کے دوران کئی شہری اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں روک کر اس جنگلی حیات کے تصادم کو دیکھتے رہے۔ نیولے نے سانپ پر کئی بار حملہ کیا اور اسے سڑک کے کنارے تک دھکیل دیا۔ اس واقعے نے شہریوں کو حیران کر دیا اور یہ ثابت کیا کہ اسلام آباد کی سرسبز و شاداب فضا میں جنگلی حیات کسی بھی وقت نمودار ہو سکتی ہے۔

03/08/2026

سوات /کبل دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

03/08/2026

ہڑتال کا اعلان
گڈز ٹرانسپورٹ کا 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، ملک بھر میں اشیاء کی ترسیل کو مکمل بند کردیں گے، گڈز ٹرانسپورٹرز

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layyah