Open News
Like page and remain updated about each and every news from Punjab and Layyah Layyah news alerts on finger tips.
31/08/2026
لیہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے پختہ اینٹوں کے نرخ مقرر کردئیے ، اے گریڈ 1 ہزار اینٹوں کے نرخ 13000 روپے مقرر ، گریڈ سیکنڈ 1 ہزار اینٹوں کے نرخ 10000 روپے مقرر، اینٹوں کے زائد نرخ چارج کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف پیرا فورس کارروائی کرے گی، نوٹیفکیشن
31/08/2026
کروڑ لعل عیسن : ولیمہ سے واپسی پر خوفناک حادثہ دولہا دلہن سمیت 6 افراد زخمی 3 کی حالت تشویشناک
کروڑ لعل عیسن : شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں ولیمہ کی تقریب سے واپسی پر گاڑی ٹرک سے جا ٹکرائی، حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
،، حادثے میں زخمی ہونے والا نوبیاہتا جوڑا ڈاکٹر عمار یاسر اور ڈاکٹر کنول زہراء شامل ہیں دونوں ڈاکٹرز کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
لیہ، چوک اعظم میں صحافی نے پیشہ ور بھکاری خواتین کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل
30/08/2026
لیہ-لیہ کی بیٹی اور معروف کوہ پیما فرحت پروین لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
لیہ: فرحت پروین اس وقت ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں
لیہ-فرحت پروین نے بلند پہاڑی چوٹیوں کو سر کرکے لیہ سمیت ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی تھی،
لیہ-فرحت پروین نے تقریباً 15 ہزار 800 فٹ بلند مشکل ترین ٹائیگر پیک چوٹی کو ریکارڈ کم وقت، تقریباً 2 گھنٹے 30 منٹ میں سر کرکے نمایاں اعزاز حاصل کیا تھا۔
لیہ-ٹائیگر پیک کو دشوار گزار ساخت کے باعث پاکستان کا منی K2 بھی کہا جاتا ہے۔
لیہ-فرحت پروین مستقبل میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 سر کرنے کا عزم رکھتی تھیں، تاہم لاہور میں اچانک دل کا دورہ ان کی زندگی کا سفر تمام کرگیا۔
لیہ-لیہ کی یہ باہمت بیٹی اپنے کارنامے کے باعث ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
بچوں میں موشن( ڈائریا) کو معمولی نہ سمجھیں، معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد اسماعیل واندر کی خصوصی گفتگو
لیہ، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی اہم پریس کانفرنس، سنگین واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار
لیہ، اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت لیتے پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار
لیہ، سمرا نشیب کے بعد دریائے سندھ کا لوہانچ نشیب میں کٹاؤ، تباہی، مکین مشکلات کا شکار
لیہ، دھوری اڈہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے شاندار جلوس کا انعقاد
لیہ، محکمہ تعلیم کے افسران کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
Layyah
31200