MMZ

MMZ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MMZ, Mobile Phone Shop, Samtia Road ada 217/tda, Layyah.

Mian Mobile Zone( MMZ) offers the best deals on mobile phones, accessories, and repair services with quality you can trust & offer EasyPaisa, JazzCash, bank transfers, cash deposits, money sending and receiving Money.

07/09/2026

میاں موبائل زون لایا اپنے معزز کسٹمر کے لیے Oppo کے ہر طرح کے موبائل فون نقد اور آسان اقساط پر۔

05/09/2026

اس یومِ دفاع کے موقع پر MMZ — میاں موبائل زون اُن تمام بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے جنہوں نے ہمارے وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیے پاکستان کی طاقت، استقامت، اتحاد اور یکجہتی کو یاد کرتے ہوئے اپنے وطن سے محبت کے عہد کو مزید مضبوط کریں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#6ستمبر #پاکستان

30/08/2026

میاں موبائیل زون

29/08/2026

میاں برادران
CEO: Mian Mobile Zone MMZ.
Alhamdulillah For your.
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚

25/08/2026

یہ بابرکت دن ہمارے لیے محبت، رحمت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔
حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمارے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
اللہ پاک ہمارے گھروں میں امن، سکون اور برکت عطا فرمائے۔ہم سب کو نیکی، محبت اور بھائی چارے کی راہ پر چلائے۔

22/08/2026

اللہ تعالیٰ کامیابیوں کے اس سفر رواں دواں رکھے🤲
Alhamdulillah Delivered Successfully .
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚

22/08/2026

Alhamdulillah Sold Out
Mian Mobile Zone MMZ.
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral ゚

20/08/2026

تمام اقسام کے موبائیل فون اب نقد اور آسان اقساط پر حاصل کریں ۔
Mian Mobile Zone MMZ.
CEO: Mian Suffian & Sulman.

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Samtia Road Ada 217/tda
Layyah