Molana Muhammad Sadiq Raza Faizi Official
الصلٰوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وعلی آلک واصحابک وسلم
اگر کسی آدمی نے کسی دوسرے آدمی کی اجازت کے بغیر اس کے گھر میں جھانک کر دیکھا تو اس کی سزا کیا ہے۔۔۔۔؟؟
سنیے اس ضمن میں حدیث پاک
از
10/06/2026
اس بیان میں آپ سن سکتے ہیں👇
1.قل خوانی کی شرعی حیثیت
2.اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت و اہمیت
3۔شادیوں کی رسومات کے متلعق اصلاح
4۔اصلاح معاشرہ مثلا حرام کمانے کی نحوست،حلال کی برکت،منافق کی علامات،مسلمانوں کی موجودہ پستی میں ان کا اپنا ہاتھ۔
اس کے علاوہ بھی اصلاح امت کے حوالے سے قرآن و حدیث کی روشنی میں بہت کچھ
از
ایصال ثواب | اجتماعی دعا | اصلاح معاشرہ | بیحائی | منافقت | مفتی صادق رضا فیضی ایصالِ ثواب، اجتماعی دعا، اصلاحِ معاشرہ، منافقت اور بےحیائی؟ 🎤 بیا...
"ایمان کی دو خاص علامتیں حدیث پاک کی روشنی میں"
سنیے اس ضمن میں فرمانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
از
"کسی بھی مسلمان کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنا حکم قرآنی ہے"
اجازت لینے کا طریقہ حدیث پاک کی روشنی میں سنیے
از
"کسی مسلمان کیلیے جائز نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان سے تین دن سے زیادہ قطع کلامی کرے"
سنیے مفہومِ حدیث
از
مسجد کا امام حافظ ہو،قاری ہو،عالم ہو یا پیر ہو اسے مسجد کی صفائی خود کرنی چاہیے اور اس کام کو اپنے لیے سعادت سمجھے
ایک قولی پیغام مع العمل
از
"کیا سب سے پہلے جنت میں نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم داخل ہوں گے" ؟
شفاعت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک جھلک سنیے حدیث پاک کے مفہوم کی روشنی میں
از
"ہمیں صرف ایک ہی چیز پہ فخر ہے کہ ہم محمد کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں"
"ذات مصطفیٰ تک رسائی کے بغیر ذات خدا تک رسائی ممکن نہیں"
سنیے عقیدت کی بات
از
"حق بات کو سن کر بھی عمل نہ کرنا اور گمراہی پہ ڈٹ جانا یہ سب سے بڑا تکبر ہے"
سنیے اس ضمن میں حدیث پاک کا مفہوم
از
گھر کا سربراہ مرد ہے،عورت نہیں
جس گھر کا نظام کار عورتوں کے ہاتھ ہو وہاں تباہی ہی ہوتی ہے
سنیے قرآن و حدیث کا مفہوم
از
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Ladhana
Layyah