Siftain Khar Vlogs
�Do Respect�Have Respect�
مجھے سب رویے یاد ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
معروف خطیب مولانا عبدالحنان صدیقی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مولانا عبدالحنان صدیقی کے فیس بک پیج پر کچھ گھنٹے پہلے ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق وہ گزشتہ 18 گھنٹوں سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ ان کے گردے جواب دے چکے تھے جب کہ اسی دوران انہیں ایک ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔ گزشتہ روز ان کی کچھ تصاویر بھی جاری کی گئی تھیں جن میں وہ وینٹی لیٹر پر نظر آ رہے تھے۔ کچھ ماہ پہلے ان کا موٹاپے کا آپریشن بھی ہوا تھا۔
مولانا عبدالحنان صدیقی نے اپنے مخصوص طرز کے انداز بیان کی وجہ سے ملک گیر شہرت پائی تھی۔ وہ معروف عالم دین قاری حنیف ملتانی مرحوم کی طرح انتہائی میٹھی طرز میں خطاب کرتے تھے۔
افسوسناک خبر
پمز ہسپتال کے بچہ وارڈ نرسری میں آگ لگ گئی،آگ صبح 6 بجے کےقریب لگ بھگ اے سی کمپریسر پھٹنے کیوجہ سے لگی،15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے،ایک بچے کو بچا لیا گیا
واقعہ کی انکوائری کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
انکوائری کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرے گی
حالات دیکھو اور یہ بیوقوف ایسی غیر محفوظ ہسپتال میں پاکستان کے ہر دلعزیز شخصیت عمران احمد خان نیازی کو لے گئے کچھ دن پہلے
لعنت ایسے سسٹم پہ🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
آمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
مرحبا مرحبا
تمام عالم اسلام کو *وجہِ تخلیقِ کائنات، رحمتِ دو عالم، سرورِ کونین، تاجدارِ مدینہ، فخرِ موجودات، محبوبِ رب العالمین، شفیعِ روزِ محشر، خاتمُ النبیین، سیدُ المرسلین، امامُ الانبیاء، سلطانُ العرب والعجم، ہادیِ برحق، آقائے دو جہاں، نورِ مجسم، نبیِ رحمت، رسولِ ہدایت، محسنِ انسانیت، خیرُ البشر، افضلُ البشر، محبوبِ خدا، حبیبِ کبریا، صفوۃُ الانبیاء، رحمتہٌ للعالمین، بدرُ التمام، شمسُ الہدیٰ، چراغِ راہِ ہدایت، ساقیِ کوثر، صاحبِ لواءِ حمد، شافعِ اُمت، رہبرِ انسانیت، فخرِ آدم و بنی آدم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ* کی ولادت باسعادت مبارک ہو
💚 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا 💚
صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ ﷺ۔
Category
Contact the business
Website
Address
Leiah
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Siftain Khar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.